تصدیق براھین احمدیہ — Page 229
تصدیق براہین احمدیہ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ ۲۲۹ وَقُل لِّلْمُؤْمِنتِ يَغْضُضْنَ مگر وہ حصہ لا بدی ہے جو ظاہر ہے اور اوڑھنی کو ایسا اوڑھیں کہ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ جیب تک چھپ جاوے۔اور عورتیں اپنے بناؤ سنگھار کو کسی پر ظاہر زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِ بْنَ بِخُمُرِهِنَّ نہ کریں مگر اپنے خاوندوں اور باپوں اور خسر اور اپنے بیٹوں اور عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ خاوند کے بیٹوں اور اپنے بھائیوں اور بھتیجوں اور بھانجوں اور اپنی زِيْنَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ اپنے أوْ أَبَا بِهِنَّ أَوْابَاء نیک بخت بیبیوں ) عیسائی مشن کی عورتوں کو جو لوگ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَا بِهِنَّ گھروں میں آنے دیتے ہیں اور اسلام کے مدعی ہیں وہ غور أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي اخْوَانِهِنَّ کریں)۔اور غلاموں اور ان نوکروں پر جنہیں عورتوں کی رغبت أَوْ بَنِي أَخَوَتِهِنَّ أَوْ نِسَا بِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ ہی نہیں۔( جیسے پاگل ) اور بچوں پر جو عورتوں کے معاملات سے أوِ التَّبِعِينَ غَيْرِ أُولِي واقف ہی نہیں۔اور عورتوں کو واجب ہے کہ ایسی طرح پاؤں زمین الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ القِفْلِ الَّذِينَ لَمْ پر نہ ماریں کہ ان کے کسی سنگھار کی کسی کو خبر ہو جاوے۔اللہ کی النَّسَاءِ وَلَا يَضْرِينَ طرف رجوع رکھو۔ایمان والو! تو کہ نجات پاؤ اور نکاح کر دو اپنی بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ بیوہ عورتوں کو اور اپنے نیک غلاموں اور لونڈیوں کو اگر غریب و مِنْ زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَتِ اللهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ مفلس ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کو اپنے فضل سے غنی کرے گا اور اللہ تعالیٰ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ بڑی وسعت والا بڑے علم والا ہے۔(النور: ۲۸ تا ۳۲) إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں امیر سے غریب تک اِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ شریف سے وضیع تک اجنبی سے اپنے پرائے ہم قوم تک اگر ایمان اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ والوں میں رنج آ جاوے تو ان بھائیوں میں صلح کرا دو۔اور اللہ سے ڈرتے رہو تو کہ تم پر رحم ہو۔أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا (الحجرات:۱۱)