تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 227 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 227

تصدیق براہین احمدیہ ۲۲۷ تَبَايَعْتُمْ وَلَا يُضَار كَاتِبٌ وَلَا شَهِيدٌ وَ اِن اور یادر ہے کہ کا تب اور گواہ کو ان کا ہرجانہ دو۔اگر نہ دو گے تو بد کار وَإِنْ تَفْعَلُوا فَانَّهُ فُسُوقُ بنو گے خدا کا ڈر رکھو اللہ تعالیٰ تمہیں آرام کی باتیں سکھاتا ہے۔اور بِكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ ويعلمُكُمُ الله وَاللہ اللہ تعالیٰ ہر شئے کو جانتا ہے اگر کہیں ایسے سفر میں لین دین کرو۔بكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ وَإِنْ كُنتُمْ عَلَى سَفَرٍ ولَم جہاں تم کو کا تب نہ مل سکے تو رہن سے کام لو۔مگر ضرور ہے کہ مرہون فَرِهُنَّ تَجِدُوا كاتب فرمن چیز کا قبضہ کر لیا کرو اور اگر ایسے معاملات میں ایک کو دوسری کی فَقْرُوْضَةٌ فَإِنْ آمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَليُود امانت و دیانت پر یقین ہو تو امین کو چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ کا خوف کر کے الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَانَتَهُ وَلْيَتَّقِ اللهَ رَبَّهُ وَلَا امانت دار کے حقوق کو پورا ادا کر دے۔اور گواہی کو مت چھپاؤ يَكْتُمْهَا فَإِنَّةَ أَثِم قَلْبُهُ تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ گواہی کا چھپانے والا دل کا بڑا بدکار ہوتا ہے۔اور اللہ تعالیٰ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِیمٌ تمہارے اعمال کو جانتا ہے۔(البقرة : ۲۷۹ تا ۲۸۴ ) إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا او ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو جیسا ڈرنے کا حق ہے اور یہ بات کر اللهَ حَقَّ تُقَتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ دکھاؤ کہ تمہاری موت اسلام ہی پر ہو اور اسلام یہ ہے کہ اپنے تمام وجود وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعاؤ اور اپنی تمام طاقتوں سے خدا تعالیٰ کے رستے پر پنجہ مارو کیا معنی تمام و لَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا کمال ظاہر و باطن الہی ارادوں کے پیرو ہو جاؤ ایسا نہ ہو کہ کچھ خدا کے اور نِعْمَتَ اللهِ عَلَيْكُم اِن کچھ غیر کے بنے رہو۔اور اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کو تو سوچو! تم کیسے آپس كُنْتُمْ أَعْدَاء فَأَلَّفَ بَيْنَ میں ایک دوسرے کے دشمن تھے اسلام کے باعث تم سب کے دل ایک قُلُوْبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِةِ اِخْوَانًا وَكُنتُم ہو۔ہو گئے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپس میں بھائی بھائی ہو گئے ایک عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنَ النَّارِ دوسرے کے خیر خواہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک۔اور تم اپنی فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذلِك بدى بدکاری شرارتوں سے دوزخ کے کنارے اور باہمی جنگوں میں يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ أَيْتِ لَعَلَّكُمْ پھنسے پڑے تھے اللہ تعالیٰ نے تم کو اس آفت سے نکالا۔غور تو کروکس تَهْتَدُونَ وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أَمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ طرح اللہ تعالیٰ بیان کرتا ہے اپنے نشان کہ اسلام حق اور راحت بخش وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ ہے۔اور یہ اس لئے کہ تم راہ پر آؤ۔او مسلمانو! تم سے ہمیشہ