تصدیق براھین احمدیہ — Page 212
تصدیق براہین احمدیہ ۲۱۲ يَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا کے پیچھے موجود ہے اور عرض بلد میں بائیں اختلاف کہ کم و زیادہ أَنْزَلَ اللهُ مِنَ السَّمَاءِ موجود رہتے ہیں۔اور ان جہازوں میں جولوگوں کے لئے ہر قسم کے منافع کے واسطے سمندر میں پتلے پتلے پانیوں پر بڑے بڑے بوجھوں مِنْ مَّا فَأَحْيَا بِهِ کے ساتھ دوڑ رہے ہیں۔اور اس میں کہ اللہ تعالیٰ ویران آباد الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا زمینوں کو اس پانی سے آباد کر دیتا ہے۔جس کو وہ آپ بادلوں سے و تَصْرِيفِ الرِّيح۔وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ اتارتا ہے۔اور اس میں کہ پینے کے لئے پانی ، کھانے کے لئے کھانے۔غرض آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات دن کی روشنی واند ھیری اور بادلوں کی بارش کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہی زمین میں ہر و السَّحَابِ المتخي قسم کے جانداروں کو پھیلایا اور ہواؤں کے ادھر اُدھر پھیر نے میں بَيْنَ السَّمَاءِ کہ کہیں ان میں کوئی حیوانات و نباتات کی زندگی کا باعث ہیں۔کہیں خون کے صاف کرنے اور گھسے پیسے اجزا کے نکالنے میں وَالْأَرْضِ لايت لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ مددگار۔کہیں جہازوں اور کشتیوں کے لے جانے میں مفت کے ور کہیں بادلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے میں مزدور فرمانبردار۔کہیں ضرورت کے موافق ذرات کو جمع کر دیں۔کہیں (البقرة: ۱۶۵) صفائی میں مدد دیں۔اور بادلوں میں جو آسمان و زمین کے درمیان اللہ تعالیٰ کے قبضہ حکم میں مسخر ہورہے ہیں۔ضرور ہی ان باتوں میں اللہ تعالیٰ کی ہستی اس کی یکتائی اس کی کا ملہ صفات ، حکمت، قدرت، علم ، رحم وغیرہ وغیرہ کے نشان ہیں۔مگر صرف اس قوم کے واسطے جو عقل سلیم رکھتے ہیں۔