تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 211 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 211

تصدیق براہین احمدیہ لَمْ يَلِدُ ۲۱۱ یکتا، صفات میں بے ہمتا ترکیب و تعدد سے پاک۔اللہ جس کا نام وَلَمْ يُولَدُ ہے وہ اصل مطلب مقصود بالذات ہر کمال میں بڑھا ہوا جس کے اندر نہ کچھ جاوے کہ کھانے پینے وغیرہ کا محتاج ہو نہ اس کے اندر سے وَلَمْ يَكُن لَّهُ کچھ نکلے کہ کسی کا باپ بنے۔پس نہ وہ کسی کا باپ اور نہ کسی کا بیٹا۔اس كُفُوًا اَحَدُ (الاخلاص: ۲ تا ۵) بھی اس کے جوڑ کا نہیں۔کے وجود میں اس کے بقا میں اس کی ذات میں اس کی صفات میں کوئی والهكم إله واحد تمہارا معبود صرف ایک ہی ہے جسے اللہ کہتے ہیں۔ہر ایک کا ملہ صفت سے لا إله إلا هو موصوف ہر ایک برائی سے پاک، بن مانگے احسانات کرنے والا۔مانگنے الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ والوں کے سوال و محنت پر عنایت فرما۔اس اللہ کے سوا کوئی بھی معبود نہیں۔(البقرة: ۱۶۴) وَمَا أُمِرُوا إِلا لِيَعْبُدُ وا لوگوں کو ایک اللہ کی پوجا کے سوا کسی کی پوجا کا حکم نہیں ایک ہی معبود الْهَا وَاحِدًا ۚ لَا إِلَهَ ایک ہی پورن پوجنی کے بنا کوئی پرستش و عبادت فرمانبرداری کے إِلَّا هُوَ (التوبة: ٣١) لائق نہیں۔دوم۔باری تعالیٰ کے وجود اور توحید پر دلائل إِنَّ فِي خَلْقِ بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں کہ دونوں میں کس قدر السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ مختلف القویٰ اشیا موجود ہیں اور پھر ان میں کیسا با ہمی تعلق ہے تم کو وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ کس قدر وقتا فوقتا ضروتوں کا سامنا ہوتا ہے پھر آسمان اور زمین میں وَالْفُلْكِ الَّتِي کتنا سامان تمہاری ضرورتوں کے علاوہ تمہاری راحت کے واسطے تَجْرِى فِي الْبَحْرِ بِمَا بھی موجود ہے۔اور رات و دن کے اختلاف میں کہ کس طرح دونوں طول البلد میں بایں اختلاف کہ ہر ایک دوسرے