تصدیق براھین احمدیہ — Page 228
تصدیق براہین احمد ۲۲۸ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ ایک ایسا گروہ رہے کہ لوگوں کو بھلائی کی طرف بلائے ہر ایک پسندیدہ وَأُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ وَلَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِینَ کام کا حکم کرے ہر ایک ناپسندیدہ کام سے منع کرے۔اور وہی لوگ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَ هُمُ الْبَيِّنت و مراد کو پہنچنے والے ہیں اور نہ بنوان لوگوں کی طرح کہ جنہوں نے دین أوليْك لَهُمْ عَذَابٌ میں تفرقہ ڈالا اور اختلاف مچایا۔حالانکہ ان کو اتفاق کی خوبیاں اور اتفاق عظيم (ال عمران : ۱۰۳ تا ۱۰) کی عمدگی کے دلائل بھی معلوم تھے۔ایسے لوگوں کو بڑا عذاب ہوگا۔يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوالا اے ایمان والو! اپنے گھر کے سوا کسی کے گھر میں اطلاع واجازت تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ کے بنا کبھی نہ جائیو۔بے اجازت و اطلاع جانا وحشیوں کا کام ہے۔بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَى أَهْلِهَا بلکہ سلام کہ کر اجازت لو۔(اگرا تفاقا وہ نہ سنے تو تین بار تک پوچھو ذلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ حدیث میں ہے ) یہ عمدہ باتیں ہیں اور اس لئے بتائی جاتی ہیں کہ ان لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ فَإِنْ لَّمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا پر عمل کرو۔اگر وہاں کوئی نہ ہو تو وہاں بدوں اجازت مت جاؤ۔اگر فَلَا تَدْخُلُوهَا حَتَّی تم کو کہا جاوے کہ اس وقت تم کو اندر آنے کی اجازت نہیں واپس يُؤْذَنَ لَكُمْ وَإِنْ چلے جاؤ، یہی پسندیدہ طرز ہے۔اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال پر قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا ه لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ فَارْجِعُوْا هُوَ أَزْكَى لَكُن واقف ہے۔ہاں ایسے غیر آباد گھروں میں جہاں کسی کی سکونت نہیں وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ اور تمہارا وہاں اسباب رکھا ہے۔بدوں اطلاع واجازت بھی جانا روا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ ہے۔اور خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ تم کسی گھر میں بھلائی کو جاتے ہو یا مَسْكُونَةٍ فِيهَا مَتَاعُ لَكُمْ شرارت کو۔تو کہہ دے ایمان والوں کو کہ آنکھوں کو نیچا رکھا کریں وَاللهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ اور شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔یہ نہایت پسندیدہ بات ہے۔اور وَمَا تَكْتُمُوْنَ قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِن جو کچھ اپنی زبانوں سے کہتے اور دل سے مانتے اور اعضا سے لیتے أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا ہو۔سب کو اللہ تعالیٰ جانتا ہے ایسے ہی ایمان والی عورتوں سے بھی فُرُوجَهُمْ کہہ دے کہ آنکھوں کو برائی سے بچا رکھیں اور شرمگاہوں کی حفاظت ذلِكَ أَزْكى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ رکھیں اور اپنے بناؤ سنگھار کو مت دکھلاویں۔