تصدیق براھین احمدیہ — Page 214
تصدیق براہین احمدیہ ۲۱۴ وَمَوهُ النَّارُ سے موصوف ہے بچے آرام گاہ کو جس کا نام جنت ہے اس پر حرام کر وَمَا لِلظَّلِمِينَ مِن دیا۔اور ایسے بد کار کا ٹھکانا وہ آگ ہے جسے دوزخ کہتے ہیں۔ان ظالموں کا جو رزق کسی کا کھاتے ہیں اور فرمانبرداری کسی دوسرے کی کرتے ہیں۔مخلوق کسی کی ہیں اور مطیع کسی کی جزا سزا کے واسطے (المائدة: ۷۳) حاضر کسی کے پاس ہونا ہے حساب و کتاب کسی نے لینا ہے اور فرمانبردار کسی کے بنتے ہیں کوئی بھی حامی نہ ہوگا۔أَنصَارٍ اگر زمین و آسمان میں ایک معبود برحق کاملہ صفات سے موصوف اور لَوْ كَانَ فِيْهِمَا الهَةٌ برائیوں سے پاک ذات اللہ تعالیٰ کے سوا کچھ اور معبود بنا لیے إِلَّا اللهُ لَفَسَدَتَا جاویں۔تو آسمان و زمین میں ایسی بڑی خرابی پڑے کہ دونوں میں (الانبياء: ۲۳) تباہی آجاوے۔کیونکہ ظاہر ہے جس قوم میں شرک پھیلتا ہے وہ قوم جاہل، وہم پرست، بیچے علوم سے محروم افسانوں، ڈھکونسلوں میں مبتلا ہوکر آخر پھوٹ میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی تمام وہ چیزیں جو آسمانوں اور زمین میں موجود ہیں انسان کے قابو السَّمواتِ وَمَا فی میں ہو کر انسان کے مفت مزدور اور انسان کے خادم ہیں۔الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ (الجاثية : ۱۴) چہارم۔تمام مخلوقہ اشیاء جو انسانی نوع کے واسطے بے مزدوری مزدور ہیں اور مزدوروں کو اپنا معبود بنانا اس طرح باطل کیا فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ پس درست رکھ مخاطب اپنے آپ کو سچے دین پر، اور وہ یہ ہے