تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 213 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 213

تصدیق براہین احمدیہ ۲۱۳ سوم۔نہایت درجہ کا ظلم اور بے ایمانی جس نے دنیا میں جہالت اور اختلاف اور توہمات کو پھیلایا وہی جس کو شرک کہتے ہیں قرآن کریم نے اس کا ابطال کیا إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ آن جان لو جس کا نام ہے اللہ ہر برائی سے پاک ہر ایک کامل صفت سے يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ ما موصوف وہ یہ گناہ تو کبھی نہ بخشے گا کہ اس کا کوئی شریک ٹھہرایا جاوے دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ذات میں اس کا ہمتا سمجھا یا صفات میں اس کے ہم پلہ خیال کیا وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ جاوے۔یا کسی عبادت میں کسی کو اس کا ساجھی بنایا جاوے۔اور شرک فَقَدِ افْتَرَى کے نیچے کے گناہ تم کو عفو کر دے گا جس کے لئے اپنے رحم سے چاہے۔اِثْمًا عَظِيمًا جس نے کوئی شرک کیا اس نے بڑی بھاری بدی کا طوفان باندھا۔(النساء: ۴۹) إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ آن جان لو جس کا نام ہے اللہ ہر برائی سے پاک ہر ایک کامل صفت سے يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ ما موصوف وہ یہ گناہ تو کبھی نہ بخشے گا کہ اس کا کوئی شریک ٹھہرایا جاوے دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ذات میں اس کا ہمتا سمجھا یا صفات میں اس کے ہم پلہ خیال کیا وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ جاوے یا کسی عبادت میں کسی کو اس کا ساجھی بنائے اور شرک سے۔فَقَدْ ضَلَّ ضَللًا بَعِيدًا نیچے کے گناہ اس کو عفو کر دے گا جس کے لئے اپنے رحم سے چاہے (النساء: ۱۱۷) جس نے کوئی شرک کیا وہ راہ حق سے بہک کر کہیں دور جا پڑا۔إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ بات یہ ہے کہ جس نے کسی چیز کوکسی پہلو پر بھی خدا کا شریک بنایا اس فَقَدْ حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الجَنَّةَ پر اس معبود نے جو ہر ایک برائی سے پاک اور ہر ایک کامل صفت