ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 56
اک چمن نار لطاقة آئینہ دار حقیقت ہے یہ تفسیر صغیر طالبوں کے لیے نعمت ہے ریف صغیر نام محمود ہے اور کام بھی محمود ترا تیری عظمت کی علامت ہے یہ نفس صغیر بند اک گوزے میں دریا کو کیا ہے تو نے واقعی ایک کرامت ہے یہ تفسیر صغیر دلنشین طرز بیان حسن معانی روشن اک چمن زار لطافت ہے یہ تفسیر صغیر دعوت عام ہے یہ اہل خرد کو شبیر کوئی لکھ کر تو بنائے بھلا ایسی تفسیر د الحاج چوہدری شبیر احمد صاحب واقف زندگی }