ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 19
19 تفسیری مثال | قرآن عظیم نے جس خدا کا تصور پیش کیا ہے وہ قدوس ہے یعنی پاک اور سب خوبیوں کا جامع۔(الجمعہ آیت ۴ ) ترجمہ تفسیر صغير مي خدا تعالیٰ کی صفت قدوسیت کا رنگ پوری شان سے جلوہ گر نظر آتا ہے۔اس سلسلے میں چند نمونے ملاحظہ ہوں۔(الف) آیت قُلِ اللهُ اَسْرَعُ مَكَرَاط ریونس آیت (۲۲) (ترجمہ تغیر صغیر : تو انہیں کم رکہ اس کے مقابل پر اللہ کی تدبیر تو بہت ہی جلد (کارگر ہوا کرتی ہے۔دوسرے تراجم :: ان سے کو اللہ اپنی چال میں تم سے زیادہ تیز ہے۔" (مولانا سید ابو الا علی صاحب مودودی) " آپ کہہ دیجئے اللہ چالوں میں ان سے بھی بڑھا ہوا ہے ؛ مولانا عبد الماجد صاحب دریا بادی) - چوتھی مثال آیت وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرين ، (آل عمران آیت ۵۵) (ترجمہ تفسیر صغیر ) : " اور اللہ سب تدبیر کرنے والوں سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے " دوسرے ترام اور خدا خوب چال چلنے والا ہے۔مولانا فتح محمد خاں صاحب جالندھری ) کا پانچویں مثال | قرآن مجید عصمت انبیاء کے مضمون سے بھرا پڑا ہے۔ایک مقام پر ارشاد ہوتا ہے۔اِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيهِم سُلْطَانُ۔۔الحجر آیت ۴۳) یعنی جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا ریعنی شیطان کا کبھی تسلط نہیں ہوگا۔