تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 442
تاریخ احمدیت۔جلد 28 442 سال 1972ء نئی مطبوعات ۱۹۷۲ء میں درج ذیل کتب شائع ہوئیں۔ا۔تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم مرتبہ امۃ اللطیف صاحبہ (سیکرٹری شعبہ اشاعت لجنہ اماء اللہ مرکزیہ ) اشاعت جنوری ۱۹۷۲ء۔۲۔خطبات محمودجلد اول فضل عم فاؤ نڈیشن 133 ۳ تاریخ احمدیت جلد ۱۲۔ادارۃ المصنفین 134 ۴۔دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے اراکین مجلس انصار الله ( حبیب اللہ خان صاحب ایم ایس سی ) اشاعت یکم ستمبر ۱۹۷۲ء ۵ - دلچسپ مکالمہ ( را نا عبدالکریم صاحب لاہور ) اشاعت یکم اکتوبر ۱۹۷۲ء۔۶۔ہمارا نا نک ( قدیم سکھ کتب کی روشنی میں از عباداللہ گیانی صاحب) اشاعت نومبر ۱۹۷۲ء پبلشر گورونانک اکیڈمی پاکستان۔۔برکات درود و سلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارفع مقام از مولا نا عبد المنان صاحب شاہد مربی سلسلہ 135 ۸- تفسیر سورة آل عمران والنساء بیان فرمودہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام 136 ۹۔عیسائیوں اور مسلمانوں کی کشمکش کی تاریخ از مولانامحمد اسد اللہ کا شمیری صاحب مربی سلسلہ 137 ۱۰۔احمدیت۔( کتاب قادیانیت مؤلفہ مولانامحمد حنیف ندوی کا مدلل و مسکت جواب از مولانا قاضی محمد نذیر صاحب فاضل ناظر اشاعت لٹریچر و تصنیف ) اشاعت ۱۷ دسمبر ۱۹۷۲ء۔۱۱۔قواعد الصرف از محترم ملک سیف الرحمن صاحب 138 ۱۲۔مضامین مظہر از محترم شیخ محمد احمد صاحب مظہر 139 ۱۳۔تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد سوم۔(مرتبہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ۔صدر لجنہ اماء اللہ مرکزیہ ) اشاعت ۲۵ دسمبر ۱۹۷۲ء۔