تاریخ احمدیت (جلد 27) — Page 223
تاریخ احمدیت۔جلد 27 223 سال 1971ء مذمت کریں گے اور حاضرین کو اس طرح کے ہنگاموں سے روکنے کی کوشش کریں گے مگر افسوس صد افسوس مفتی صاحب نے اس المناک واقعہ کا ذرا بھی ذکر نہ کیا۔اور نہ ہی کسی دوسرے عالم دین نے اس کا تذکرہ کیا۔میری حیرت کی اس وقت کوئی انتہا نہ رہی جب دوسرے دن اخبارات میں پڑھا کہ مرزائیوں نے مفتی محمود کو قتل کرنے کی سازش کی تھی۔۱۹۷۱ء کے احمدی حجاج سید ریاض حسین کوٹ احمد یار تحصیل و تھانہ چنیوٹ ضلع جھنگ 39 اس سال فروری ۱۹۷۱ء میں مندرجہ ذیل احمد یوں نے حج بیت اللہ کا مبارک فریضہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ا۔اقبال احمد صاحب شمیم بریگیڈیر ۲۔اہلیہ صاحبہ اقبال احمد صاحب شمیم۔ملک حبیب اللہ خان صاحب ۴ جمیل احمد صاحب ملک ۵- رفیق احمد صاحب چانن ۶۔شیخ محمد حنیف صاحب کوئٹہ پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان سوئیٹزرلینڈ پاکستان ے۔خلیفہ عبدالرحمن صاحب۔پاکستان (انہوں نے اس سال حضرت خلیفہ المسیح الثالث کی طرف سے حج بدل بھی کیا جس کی تفصیل اگلے صفحات پر دی جارہی ہے ) ۸۔اہلیہ صاحبہ خلیفہ عبدالرحمن صاحب ۹۔خلیفہ طاہر احمد صاحب کوئٹہ ۱۰۔اہلیہ صاحبہ خلیفہ طاہر احمد صاحب پاکستان پاکستان پاکستان 40 ۱۱۔عبدالکریم صاحب پاکستان ۱۲۔اہلیہ صاحبہ عبدالکریم صاحب پاکستان ۱۳۔راجہ عبدالمجید صاحب پاکستان ۱۴۔اہلیہ صاحبہ راجہ عبدالمجید صاحب پاکستان ۱۵۔چوہدری سلیم احمد صاحب پاکستان