تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page iii
پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہیں کہ وہ ہمیشہ تاریخ احمدیت زیر مطالعہ رکھیں اور اپنے گھروں میں سلسلہ کی تاریخ کے واقعات کا تذکرہ کرتے رہا کریں کیونکہ تاریخ کا مطالعہ اقوام کی ترقی اور عظمت کا ذریعہ بنتا ہے۔تاریخ احمدیت جلد ۲۶ زیور طبع سے آراستہ ہو کر پیش خدمت ہے فرمائی ہے۔مجزاہ اللہ احسن الجزاء نے بڑی عرقریزی اور محنت شاقہ سے اس کی تالیف و تدوین خدا تعالیٰ محض اپنے فضل سے اس محنت اور مساعی کو قبول فرمائے اور ہر لحاظ سے مفید اور مبارک کرے۔آمین