تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 144
تاریخ احمدیت۔جلد 26 144 و لائبیریا کے سانوے سال 1970ء ۱۹۷۴ء سردار رفیق احمد صاحب سرداررفیق 1 احمد یہ ہائی سکول شاہ تاج احمد یہ ہائی سکول منروویا ١٩٩٦ء منصور احمد ناصر صاحب و یوگنڈا کی 1 بشیر احمد یہ ہائی سکول کمپالا ۱۹۶۵ء مختاراحمد ایاز صاحب اور محموداحمد بیٹی صاحب مندرجہ بالا سب ہسپتال اور سکول نصرت جہاں سکیم کے تحت کھولے گئے۔علاوہ ازیں حضرت مصلح موعود کے عہد مبارک سے جو ہسپتال اور سکول جاری تھے وہ بھی اسی سکیم کے زیر انتظام آگئے۔جس کی تفصیل یہ ہے کہ حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کے ارشاد کے موافق تحریک جدید اور نصرت جہاں کے ہسپتالوں اور سکولوں کا انتظام یکجا کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے اس بارہ میں تفصیلی سفارشات پیش کیں۔حضور انور نے ان ادارہ جات کے ادغام کی منظوری مرحمت فرمائی اور تحریک جدید کی مجلس میں ایک ممبر اس حصہ کی نگرانی کے لئے مقرر کرنے کا ارشاد فرمایا جو انتظامی پیجہتی پیدا کرے اور معمول کی نگرانی کرے۔چنانچہ حضور انور کے ارشاد کے مطابق ۳۰ جون ۱۹۸۵ء کو تحریک جدید اور نصرت جہاں کے تحت قائم ادارہ جات کا ادغام عمل میں آیا۔نیز نصرت جہاں سکیم کی نگرانی کے لئے سیکرٹری کا تقرر ہوا۔چنانچہ مکرم مولانا محمد اسماعیل منیر صاحب اس کے پہلے سیکرٹری مقرر ہوئے۔122 خلافت ثالثہ کے بعد خلافت رابعہ میں اور خلافت خامسہ میں ان خدمات کا سلسلہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے مزید بڑھتا گیا اور بڑھ رہا ہے۔اسماء سیکرٹریان ۱۹۷۹ء تا۲۰۱۴ء مجلس نصرت جہاں کے اب تک جو سیکرٹریان مقرر ہوئے ہیں ان کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں۔ا۔مکرم مولا نا محمد اسماعیل منیر صاحب ۱۹۷۰ء تا ۱۹۷۴ء-۱۹۷۶ء تا ۱۹۷۷ء مکرم مسعود احمد جہلمی صاحب ۱۹۷۴ء تا ۱۹۷۵ء