تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 137
تاریخ احمدیت۔جلد 26 137 سال 1970ء 2 احمد یہ ہسپتال امبالے ١٩٩٠ء ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب۔(۱۷ فروری ۱۹۹۶ء کو ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح ہوا ) بورکینا فاسو دیکھے احمد یہ ہسپتال وا گاڈوگو کے جولائی ۱۹۹۷ء ڈاکٹر فضل محمود بھنوں صاحب 2 احمد یہ ہسپتال بو بو جلا سو ۲۰۰۲ء ۲۰۰۷ء ڈاکٹر ذوالفقاراحمد فضل صاحب ڈاکٹر مبشر حمید صاحب۔( بند ہو چکا ہے) ڈاکٹر انس احمد صاحب۔( بند ہو چکا ہے) احمد یہ ہومیو کلینک وایو گیا 4 احمد یہ ہومیو کلینک تنکو ڈوگو 1 ۲۰۰۵ء بین احمد یہ ہسپتال پورٹونو و ۱۶ اگست ڈاکٹر عبدالوحید صاحب خادم ١٩٩٩ء 2 احمد یہ ہسپتال کوٹونو ڈاکٹر مبارک احمد آغا صاحب ( بعض نا مساعد حالات کی وجہ سے احمد یہ میڈیکل سنٹر کوٹو نو کو دا سا منتقل کر دیا گیا۔جس کا افتتاح ۷ جنوری ۲۰۰۹ء کو ہوا ) 3 احمدیہ ہسپتال پارا کو ۲۰۰۵ء ڈاکٹر خاورمنصور صاحب۔(۳۱ / جولائی ۲۰۰۸ ء | کو ہسپتال کا افتتاح ہوا ) 4 احمد یہ ہو میو کلینک پورٹونو و 8t+1+ ڈاکٹرلقمان نصیر ناصر صاحب گنی بساؤ : 1 احمد یہ میڈیکل سنٹر گنی بساؤ جولائی ۲۰۰۱ء ڈاکٹر مبارک احمد صاحب ( یہ ہسپتال بوجوہ بند لو کانگو کچھ کرنا پڑا) احمد یہ ہسپتال مسینہ کنشا سه ۲۵ دسمبر ۱۹۸۷ ء ڈاکٹر ریاض احمد امیر الدین صاحب آف ماریشس