تاریخ احمدیت (جلد 26)

by Other Authors

Page 136 of 435

تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 136

تاریخ احمدیت۔جلد 26 136 و لائبیریا کی سال 1970ء 1 احمد یہ ہسپتال منروویا ۲۹ نومبر ۱۹۸۳ء ڈاکٹر نصیر احمد مبشر صاحب | 2 احمد یہ ہسپتال ٹب مین برگ ۲۰۰۷ء ڈاکٹر طاہراحمد مرزا صاحب 3 احمد یہ ڈینٹل منروویا ۲۰۱۲ء ڈاکٹر نصرت قریشی صاحبہ سرجری کلینک 4 احمدیہ کلینک 1 منروویا ۲۰۱۲ء ڈاکٹر سید کامران احمد صاحب - Seyon 5 1 Town میں یہ کلینک واقع ہے۔احمدیہ منروویا ٢٠١٣ء ڈاکٹر ممتاز احمد عمر صاحب ENT کلینک احمد یہ ہسپتال موروگورو تنزانیہ کی ۲۱ را پریل ڈاکٹر مبارک احمد صاحب شریف۔(۱۲ستمبر ۱۹۸۸ء کو حضرت خلیفتہ المسیح الرابع نے با قاعدہ خلیفتہ ۱۹۸۸ء افتتاح فرمایا ) ڈاکٹر مبارک احمد شریف و اہلیہ فوزیہ شریف صاحبہ 2 احمد یہ ہسپتال کہونڈہ ١٩٩٢ء 1 احمد یہ میڈیکل سنٹر چوتیرہ و یوگنڈا کے ۱۲ ستمبر ۱۹۸۸ء کو حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے سنگ بنیاد رکھا۔دسمبر ۱۹۹۱ء میں تعمیر مکمل ہوئی۔یہ ہسپتال مارچ ۲۰۰۶ ء میں بند ہوا ) ے مئی ۱۹۸۴ ء ڈاکٹر محمد عباس صاحب باجوہ اور لیڈی ڈاکٹر آصفہ باجوہ صاحبہ (۲۷ مئی ۱۹۸۴ء کو با قاعدہ افتتاح ہوا۔یہ ہسپتال بوجوہ بند کرنا پڑا)