تاریخ احمدیت (جلد 25) — Page 27
تاریخ احمدیت۔جلد 25 47 27 سال 1969ء ایک غلطی کا ازالہ کی تشریح قادیانی شاعری۔رسالہ ” پیام مشرق کے اعتراضوں کا جواب“۔ایک قابل قدر ادبی تحقیق مطبوعہ رسالہ الفرقان ۶۲ - ۱۹۶۱ء خطبہ تقسیم اسناد تعلیم الاسلام کا لج ربوہ۔۱۹ را پر میل ۱۹۶۴ء۔مطبوعہ منظوم کلام 48 حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری نہایت پر گوشاعر تھے۔آپ کا کلام اکثر و بیشتر غیر مطبوعہ ہے تاہم سلسلہ احمدیہ کے جرائد و رسائل اور کتب میں ایک حصہ شائع ہو کر آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ ہو چکا ہے۔ذیل میں نمونہ بعض مطبوعہ منظومات کے حوالے درج ہیں۔ا۔۱۹۰۳ ء صفحه ۱۰ ۲۔اخبار الحکم ( قادیان ) ۲۷ مارچ ۱۸۹۸ء صفحہ ۱۔۲۲ دسمبر ۱۸۹۸ء صفحه ۲۴۵ راگست اخبار الفضل ( قادیان ) ۲۲ / اگست ۱۹۳۵ء صفحه ۴، ۳۱ راگست ۱۹۳۵ء صفحه ۴ ، ۱۰ستمبر ۱۹۳۵ء صفحه ۴، ۲۴ستمبر ۱۹۳۵ء صفحه ۴،۴/اکتوبر ۱۹۳۵ء صفحه ۲، ۶ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحه ۳، اخبار فاروق ۲۱ جنوری ۱۹۳۷ ء صفحه ۱۔مسک العارف صفحه ۶۴ ۶۲ مؤلفہ حضرت محمد احسن امروہی صاحب - مطبع ضیاء الاسلام قادیان۔تاریخ اشاعت ۴ مارچ ۱۸۹۸ء ۴۔محامد مسیح صفحه ۲۱ تا ۳۱ ، از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی اسلام کی دوسری کتاب صفحہ ۴۶۔مولفہ چوہدری محمد شریف مجاہد بلاد اسلامیہ۔الناشر : احمد یہ کتابستان ربوہ۔سن اشاعت ۱۵ جون ۱۹۵۶ء رساله الفرقان ربوہ فروری ۱۹۶۱ ء صفحہ ۹ ۱۰۔مارچ ۱۹۶۱ء صفحہ ۱۲ ۱۳۔اپریل مئی -Y ۱۹۶۴ء قمر الانبیاء نمبر صفحه ۶۲ ۶۳ مجلہ الجامعہ ربوہ اپریل مئی، جون ۱۹۶۴ء صفحه ۱۲۴ تا ۱۲۵ رساله خالد ربوہ دسمبر ۱۹۵۸ء صفحه ۱۲،۱۱۔فروری ۱۹۶۹ء صفحه ۳۷، ۳۸