تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 663
تاریخ احمدیت۔جلد 24 641 سال 1968ء ساتھ خدا اور اس کے رسول سے محبت کریں۔“ جلسہ خواتین میں ہونے والی تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے۔حضرت سیدہ مریم صدیقہ۔صدر لجنہ مرکزیہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ امتة الممالک صاحبہ افتتاحی خطاب سیرت حضرت خلیفہ امسیح الاول تعلق باللہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم جمیلہ عرفانی صاحبہ بشری بشیر صاحبه حضرت سیدہ مہر آیا صاحبہ حضرت مصلح موعود کے کارنامے اسلام اور تزکیہ نفس حضرت سید ہ منصورہ بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفہ امسح الثالث احمدی خواتین کی ذمہ داریاں حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ صدر لجنه مرکزیہ پاکستانی پریس میں جلسہ سالانہ کا ذکر اختتامی خطاب 155 پاکستانی پریس نے اس تاریخی جلسہ سالانہ کی خبر میں حسب ذیل الفاظ میں شائع کیں۔روزنامہ نوائے وقت لاہور ۲۷ دسمبر ۱۹۶۸ ء نے صفحہ آخر پر لکھا:۔لاہور ۲۶ دسمبر۔احمد یہ جماعت کے سر برا مرزا ناصر احمد نے ربوہ میں ۷۷ ویں احمدیہ کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی فلاح صرف اس راز میں ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات اور قرآنی احکام کا بول بالا کیا جائے۔آپ نے کہا دنیا میں اسلام کی اشاعت کا راز بھی یہی ہے۔آج دنیا روحانی ، معاشرتی اور سیاسی تباہی کے غار کے کنارے کھڑی ہے اسے بچانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیئے۔کانفرنس میں دنیا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے احمدیوں نے شرکت کی۔آج کے اجلاس سے پروفیسر چوہدری محمدعلی ، شیخ محمد احد مظہر، جناب ابوالعطاء، شیخ مبارک احمد اور جناب قاضی محمد نذیر نے بھی خطاب کیا۔روز نامه امروز لا ہور ۲۷ دسمبر ۱۹۶۸ء لکھتا ہے:۔ر بوه ۲۶ دسمبر۔جماعت احمدیہ کے ۷۷ ویں سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ مرزا