تاریخ احمدیت (جلد 24)

by Other Authors

Page 449 of 963

تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 449

تاریخ احمدیت۔جلد 24 449 سال 1967ء آمد مبلغین سلسلہ کی آمد اور روانگی اس سال درج ذیل مبلغین سلسله سالہا سال تک بیرونی ممالک میں اشاعت اسلام کا فریضہ بجالانے کے بعد مرکز احمدیت میں واپس تشریف لائے۔حملا مولانا غلام احمد صاحب بد و ملهوی میجر عبدالحمید صاحب مولوی منیر احمد عارف صاحب جدید شکر الہی صاحب د مقبول احمد ذبیح صاحب 94 از گیمبیا ۲ جنوری) (از امریکہ ۴ مارچ) (از نائیجیر یا ۴ را پریل) (از امریکہ مئی) (از یوگنڈا مئی) 96 داؤ د احمد انور صاحب (از غانا ۲۱ مئی) ه مولوی غلام باری سیف صاحب ( از لبنان ۱۹ جولائی ) ( آپ عربی کی اعلیٰ تعلیم کے لئے گئے تھے۔) ملا مولوی امام الدین صاحب م مولوی بشارت احمد بشیر صاحب چوہدری عبد الرحمان صاحب بنگالی جمله مولوی محمد منور صاحب حافظ قدرت اللہ صاحب از انڈونیشیا یکم ستمبر) (از سیرالیون ۷ استمبر ) از امریکہ سے نومبر) 99 از تنزانیه ۹ نومبر ( 100 از ہالینڈ ۲۱ دسمبر ) 0 97 روانگی مولوی فضل الہی انوری صاحب (از جرمنی ۲۸ ستمبر ) از یوگنڈا ۲۸ دسمبر ) مرزا اور لیس احمد صاحب 103 ۱۹۶۷ء میں جو مبلغین سلسلہ غیر ممالک میں اعلائے کلمۃ اللہ کی غرض سے ربوہ سے بھجوائے گئے۔ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں :۔