تاریخ احمدیت (جلد 24) — Page 5
تاریخ احمدیت۔جلد 24 مولانا ابوالعطاء صاحب 5 تعلق باللہ اور اس کے حصول کے ذرائع سال 1967ء مرزا عبدالحق صاحب ایڈووکیٹ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق صاحبزادہ مرزار فیع احمد صاحب شیخ مبارک احمد صاحب مولانا نذیر احمد صاحب مبشر سید میر محمود احمد صاحب ناصر قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری قرآن کریم کا حسن و جمال احمدیت پر اعتراضات کے جوابات بیرونی ممالک میں تبلیغ اسلام اور اس کے نتائج مسیحی عقائد جدید انکشافات کی روشنی میں مقام مسیح موعود۔بزرگان امت کی نظر میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب مسلمانوں کی ترقی خلافت سے وابستہ ہے حضور نے جلسہ کے انعقاد سے قریباً دو ہفتے قبل تحریک فرمائی تھی کہ احباب کو مشکلات کے باوجود جلسہ سالانہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہونا چاہئے۔نیز یہ کہ احباب ربوہ محبت اور اخلاص کے ساتھ مسیح موعود علیہ السلام کے مہمانوں کی خدمت کریں اور کھانے کے لقمہ لقمہ اور ذرہ ذرہ کی حفاظت کی جائے۔خدا تعالیٰ کے فضل سے حضور کے اس ارشاد کی اہل ربوہ نے پوری پوری تعمیل کی۔جس پر حضور 10۔نے اپنے قلم مبارک سے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا:۔اللہ تعالیٰ کی حمد سے دل معمور ہے کہ اہلِ ربوہ کو اس نے محض اپنے فضل سے یہ تو فیق عطا کی کہ وہ ایام جلسہ سالانہ میں اشیائے خوردونوش کو ضیاع سے بچاتے رہے۔نمایاں اور غیر معمولی توفیق“۔جلسه سالانه مستورات حسب سابق امسال بھی جلسہ سالانہ برائے خواتین اپنی مخصوص روایات کے ساتھ ۲۶ جنوری ۱۹۶۷ء کو ساڑھے نو بجے شروع ہو کر مورخہ ۲۸ جنوری کو شام پانچ بجے اختتام پذیر ہوا۔یہ جلسہ احاطہ لجنہ ہال میں منعقد ہوا۔اس سال مردانہ جلسہ گاہ سے بعض تقاریر براہ راست ریلے ہونے کی وجہ سے پروگرام خاصا