تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 471
تاریخ احمدیت۔جلد 23 و۔ضلع جہلم 11- ضلع شیخو پوره ضلع گوجرانوالہ ۱۲۔ضلع ملتان ۱۳۔علاقہ بلوچستان 471 سال 1966ء فیصد ۷۵ // ۷۳ ۷۶ LL ۹۳ جن جماعتوں نے ۵۰ فیصد سے زائد اور ۷ فیصد سے کم ادائیگی کی تھی وہ حسب ذیل ہیں بہاول پور فیصد راولپنڈی ڈیرہ غازی خاں خیر پور ڈویژن رحیم یارخاں ۵۰ ۵۰ ۶۰ 34 // قربانی کے قابل رشک نمونے قربانی کی مقدار کو مد نظر رکھتے ہوئے اولین مقام حضرت مصلح موعود کے اہل خاندان کو حاصل ہوا۔جنہوں نے شروع کی تحریک میں ہی مشترکہ طور پر ایک لاکھ روپیہ پیش فرمایا۔بلکہ اہل خاندان میں سے بعض افراد نے مشترکہ وعدہ میں اپنے حصہ کو نا کافی خیال کرتے ہوئے اپنی طرف سے علیحدہ بھی عطیہ پیش کیا چنانچہ سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے مشتر کہ وعدہ کے علاوہ دس ہزار روپیہ اپنی طرف سے علیحدہ بھی پیش فرمایا۔حضرت سیدہ ام امتہ المتین صاحبہ حرم حضرت مصلح موعود نے مشتر کہ وعدہ کے علاوہ اپنی طرف سے اڑھائی ہزار روپیہ ادا فرمایا۔محترمہ صاحبزادی امتہ القیوم بیگم صاحبہ بنت حضرت مصلح موعود نے بھی مشترکہ وعدہ کے علاوہ اڑھائی ہزار روپیہ عطا فرمایا۔حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ نے ایک ہزار روپیہ علاوہ مشتر کہ وعدہ کے ادا فرمایا۔نیز صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب نے بھی مشترکہ عطیہ کے علاوہ ایک ہزار رو پیداخل فرمایا۔جماعت کے مخلصین نے اس بابرکت تحریک میں اپنے اپنے رنگ میں قولی اور فعلی طور پر اپنے جذبات محبت کا مظاہرہ کیا۔بعض مخلصین نے اس رائے کا اظہار کیا کہ یہ مبارک تحریک تین سال کی