تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 470 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 470

تاریخ احمدیت۔جلد23 470 سال 1966ء بالمقابل وصولی کی نسبت کیا ہے اس کے لئے جماعتوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔اوّل وہ جماعتیں جن کی وصولی سو فیصدی یا اس سے بھی زائد ہے۔دوم: وہ جماعتیں جن کی وصولی ۷۰ فیصدی سے زائد اور سو فیصدی سے کم ہے۔سوم وہ جماعتیں جن کی وصولی ۷۰ فیصدی سے کم مگر ۵۰ فیصدی سے زائد ہے۔جن جماعتوں یا احباب نے وعدہ کی سو فیصدی یا اس سے بھی زائد ادائیگی کی تھی وہ حسب ذیل ہیں۔ا۔۴۔حضرت خلیفة المسح الثالث خاندان حضرت مصلح موعود حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب۔حضرت سیدہ نواب مبار که بیگم صاحبہ ، حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ ے۔ا۔جماعت ربوه۔ضلع لائلپور _^ ضلع سیالکوٹ ضلع میانوالی ضلع پشاور علاقہ آزاد کشمیر کوئٹہ قلات ڈویژنز ۱۲۔ضلع مظفر گڑھ جن جماعتوں نے ستر فیصدی سے زائد اور سو فیصدی سے کم اپنے وعدہ کی رقم ادا کر دی تھی وہ حسب ذیل ہیں۔کراچی فیصد لد حیدر آباد ڈویژن ضلع ساہیوال ضلع سرگودہا ضلع بہاولنگر مشرقی پاکستان ضلع گجرات ضلع لاہور ۸۳ // ۸۲ ۸۴ ۸۰ ۸۸ > > " ۸۰ ZA