تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 257 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 257

تاریخ احمدیت۔جلد 23 257 پاکستان میں جماعت کا پہلا جلسہ سالانہ لا ہور میں منعقد ہوا۔١٩٤٨ء اُردن میں احمد یہ مشن کا قیام۔کشمیر میں افواج پاکستان کی امداد کیلئے فرقان بٹالین کا قیام اور خدمات کا آغاز۔حضور نے ۲۰ ستمبر کو نئے مرکز ربوہ کا افتتاح فرمایا۔ربوہ میں ممتاز صحافیوں کی آمد۔اہل سیالکوٹ پر حجت ، حضور کا مقالہ احمدیت کا پیغام جلسہ عام میں پڑھا گیا۔مرکزی تعلیم القرآن کلاس کا احمد نگر میں انعقاد۔شاہ عبداللہ والی شرق اردن کو تبلیغ۔حضور نے شاہ کے نام خصوصی پیغام ارسال فرمایا۔دیباچہ تفسیر القرآن انگریزی کی اشاعت۔حضور کا سفر کوئٹہ، مخالفین کی شورش ، ڈاکٹر میجر محمود احمد صاحب کی شہادت۔فرانس میں جماعت احمدیہ کا پہلا پبلک جلسہ منعقد ہوا۔ربوہ میں پہلی عارضی عمارت کی بنیا د رکھی گئی۔۱۹۴۹ء جرمن مشن کا قیام۔ربوہ کا نقشہ تیار کیا گیا۔مسقط میں تبلیغی مشن کا آغاز۔حضور فرقان فورس کے مجاہدوں کا جائزہ لینے کیلئے محاذ کشمیر پر تشریف لے گئے۔گلاسگومشن کا قیام۔ربوہ میں پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔فرانس میں پہلی سعید روح نے احمدیت میں شمولیت اختیار کی۔جماعت احمدیہ نائیجیریا کا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔لبنان میں احمدیہ مشن کا قیام۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی مستقل رہائش کے لئے ربوہ تشریف لائے۔حضور نے مسجد مبارک کا سنگ بنیا د نصب فرمایا۔سال 1965ء