تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 545
تاریخ احمدیت۔جلد 22 545 سال 1964ء بہت بڑے ادارے Salvation Army کے کمشنر کا آدمی آیا۔وہ ہر کتاب کے چھ چھ نسخے لے گیا ہے۔یہ ادارہ وفات مسیح سے متعلق تمام کتابوں کی ایک ایک سیٹ اپنے بڑے اداروں کو بھیج رہا ہے جن میں لنڈن کی Salvation Army بھی ہے۔اس ادارے کو میں نے قرآن شریف انگریزی کا بھی ہدیہ دیا۔اور بہت سے خطوط موصول ہورہے ہیں جنہیں ہم ڈاک کے ذریعہ کتا بیں بھیج رہے ہیں اور مقام مسرت یہ ہے کہ اس مسئلہ سے زیادہ دلچسپی عیسائی حضرات لے رہے ہیں۔اب ہماری کوشش یہ ہے کہ ان دنوں جو کتا بہیں جماعت احمدیہ کی طرف سے شائع کی گئیں۔اخبارات میں ان پر ریویو آئے۔خدا اس مقصد میں بھی کامیاب کرے۔آمین ابھی تک جن اخبارات و رسائل میں اس تبلیغی جد و جہد کا شاندار الفاظ میں ذکر آچکا ہے ان کے نام یہ ہیں:۔ا۔۲۔۳۔۔_^ و۔ا۔-11 ۱۲۔انڈین ایکسپریس انگریزی روز نامه ۲۹/۱۱/۱۴ - ۴/۱۲/۱۴ اردو ٹائمز اردو روزنامه ۳۰/۱۱/۲۴ ہندوستان اردو روزنامه ۱/۱۲/۶۴ اجمل اردو روزنامه ۱/۱۲/۶۴ آشکار اردو روزنامه ۱/۱۲/۲۴ آج اردو روزنامه ۱/۱۲/۶۴ مراٹھا مرہٹی روزنامه ۴/۱۲/۶۴ قیادت اردو روزنامه ۴/۱۲/۶۴ فری پریس بلیٹن انگریزی روزنامه ۱۲/۱۲/۶۴ انقلاب اردو روزنامه ۵/۱۲/۶۴ اردو ٹائمز اردو روزنامه ۵/۱۲/۶۴ آشکار اردو روزنامه ۵/۱۲/۶۴ ۱۳۔اجمل اردو روزنامه ۵/۱۲/۶۴ ۱۴۔مراٹھا مرہٹی روزنامه ۶/۱۲/۶۴ ۱۵- بمبئی سما چار گجراتی روزنامه ۶/۱۲/۶۴ ۱۶ نقش کو کن اردو ماہنامہ بابت دسمبر ۱۹۶۴ء