تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 388
تاریخ احمدیت۔جلد 22 ۱۰۔موجودہ عیسائیت کا تعارف 388 سال 1963ء خالد احمدیت حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب) تحریف بائیبل اور مسیحی علماء حصہ اول (ملک فضل حسین صاحب احمدی مهاجر ) ۱۲۔نظام بیت المال میاں عبد الحق صاحب رامہ ناظر بیت المال) ۱۳۔حکومت وقت اور احمدی (مولوی خورشید احمد صاحب پر بھا کر )