تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 348 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 348

تاریخ احمدیت 348 جلد 21 34-33 افضل 15 فروری 1961 صفحہ 6 35۔آپ اصطلاحی طور پر حضرت مسیح موعود کے صحابہ میں سے نہ تھے کیونکہ کو تحریری بیعت کر کے حضور ہی کے زمانہ میں احمدی ہوئے مگر زیارت کا شرف حاصل نہیں کر سکے تاہم حضرت مصلح موعود کی اجازت سے رفقائے خاص کے قطعہ میں دفن کئے گئے۔36 الفضل 12 اپریل 1961 ، صفحہ 5۔37 الفضل 25 جنوری 1959 ، صفحہ 3-4 38 الفضل 28 مارچ 1961 ءصفحہ 4۔39 الفضل 12 اپریل 1961 ، صفحہ 5۔40 الفضل 14 فروری 1961 صفحہ 5۔41 الفضل 7 فروری 1961 ، صفحہ 1 - 42- الفضل 10 اگست 1972 صفحہ 4۔43۔ریکارڈ بہشتی مقبرہ ربوہ۔ایضاً فارم الوصیت مورخہ 10 اگست 1941 ء۔44۔دیکھئے کتاب ” حضرت چوہدری غلام محمد خاں صاحب اور ان کی اولاد تالیف ڈاکٹر غلام اللہ خاں تمغہ قائداعظم E-6 ماڈل ٹاؤن لاہور نمبر 14 اشاعت مارچ 1986ء۔45_’اہل خانہ“ چاہیئے ناقل۔46 - ریکارڈ شعبہ تاریخ احمدیت ربوہ۔47۔رجسٹر روایات جلد 7 صفحہ 149۔48۔ریکارڈ بہشتی مقبرہ ربوہ۔49 تفصیل ” تاریخ احمدیت جلد دوم ( طبع دوم ) صفحہ 425، 426 پر گزر چکی ہے۔50۔رجسٹر روایات جلد 7 صفحہ 149-150 ( روایات مرقود 24 جنوری 1938 ء)۔51۔رجسٹر روایات جلد 7 صفحہ 86 اخبار بدر قادیان 27 اپریل 1961 ، صفحہ 2۔52۔رجسٹر روایات جلد 7 صفحہ 86-87۔53۔نوٹ: - لاہور میں آپ کے ہم نام ایک اور بزرگ آپ سے قبل اصحاب احمد کے زمرہ میں شامل ہو چکے تھے انہی کا نام 313 اصحاب کی فہرست میں زیر نمبر 278 درج ہے۔(ضمیمہ انجام آتھم ) 54 - اخبار بدر قادیان 27 اپریل 1961 صفحہ 2۔55-56 - ریکارڈ بہشتی مقبرہ۔5 _ الفضل 31اکتوبر 1961ء۔1_57 58 - اصل بیان ( جس پر مولوی صاحب نے اپنی بجائے اپنی بہن محتر مہ نور بیگم صاحبہ مصطفی آباد لاہور کا نام خوشنویس سے لکھوا دیا ہے۔) شعبہ تاریخ کے ریکارڈ میں محفوظ ہے۔59۔ریکارڈ شعبہ تاریخ ربوہ۔60 الفضل 10 مئی 1961 صفحہ 1 - تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ 234 الفضل 21 مئی 1961 ، صفحہ 6۔61 - اصحاب احمد جلد ہشتم صفحه 45-50 مرتبہ مکرم ملک صلاح الدین صاحب ایم اے قادیان ) مطبوعہ دسمبر 1960 ء ناشر احمد یہ بک ڈپور بوہ۔62۔روایات صحابہ جلد 6 صفحہ 86 - 63۔ریکارڈ بہشتی مقبرہ ربوہ۔64۔والد ماجد ڈاکٹر شاہنواز خاں صاحب۔65۔قبول احمدیت کے بعد آپ کے ذریعہ آپ کے خاندان کے اکثر افراد نے بھی بیعت کر لی آپ اپنے گاؤں اور خاندان میں پہلے احمدی تھے۔66۔اصحاب احمد جلد ہشتم صفحہ 51۔