تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 126 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 126

تاریخ احمدیت 126 جلد 21 3۔ڈاکٹر نعیم اللہ شاہد صاحب (30 اگست 1985 ء تا جون 1988ء) ان ہسپتالوں میں غریب مریضوں کا علاج مفت ہوتا ہے اور جولوگ ادا ئیگی کر سکتے ہیں ان سے بھی دوسرے ڈاکٹروں کی نسبت بہت کم چارج کیا جاتا ہے اور اخراجات کے علاوہ بقیہ رقم بھی انہی میڈیکل سنٹروں یا سکولوں میں خرچ کی جاتی ہے۔مکرم ڈاکٹر لئیق احمد انصاری صاحب کی رپورٹ کے مطابق جولائی 1983 ء سے جون 1984 ء تک 7414 مریضوں کا علاج کیا گیا جن میں سے 292 کا مفت علاج ہوا۔52 احمد یہ نصرت ہائی سکول کے ابتدائی کوائف احمد یہ نصرت ہائی سکول جس کی عمارت کا سنگ بنیاد سید نا حضرت خلیفہ مسیح الثاث رحمہ اللہ علیہ نے 3 مئی 1970 کو اپنے دست مبارک سے رکھا 1971 ء کے آخر میں مکمل ہو گیا اور حضور نے چوہدری نسیم احمد صاحب ایم ایس سی کو اس کا پرنسپل مقررفرمایا۔آپ کے بعد متعدد پیکر اخلاص و فدائیت احمدی اسا تذہ بھجوائے گئے جن کے اسماء یہ ہیں: احمد یہ نصرت ہائی سکول با نجل 1 - چوہدری نسیم احمد صاحب ایم ایس سی (پہلے پرنسپل ) (6۔اکتوبر 1971 ء تا جولائی 1976 ء) 2۔اہلیہ چوہدری نسیم احمد صاحب محتر مہ ناصرہ بیگم صاحبہ ایم ایس سی (6۔اکتوبر 1971 ء تا جولائی 1976 ء) 3۔انیس احمد عقیل صاحب ایم اے (اکتوبر 1973 ء تا اپریل 1982 ء ) -4- محمد احمد صاحب انور حیدر آبادی (1976 1973) 5۔نصرت عقیل صاحبہ ایم اے اہلیہ انیس احمد عقیل صاحب (1973 ء تا 1982ء) 6۔محمد محمود ا قبال صاحب اکتوبر 1974 ء تا جولائی 1997 ء) 7۔منیر احمد بسراء صاحب ایم اے (اکتوبر 1974 تا 1990 اندازاً) 8۔مرزا عبد الحق صاحب 9۔سید عبدالمؤمن صاحب 10۔منیر احمد منیب صاحب اکتوبر 1976 ء تا جون 1988 ء ) (اکتوبر 1978 ء تا اگست 1986 ء ) (فروری 1979 ء تا فروری 1984ء)