تاریخ احمدیت (جلد 21)

by Other Authors

Page 658 of 712

تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 658

تاریخ احمدیت حواشی 658 جلد 21 1۔سوانح حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب مصنفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم اے اشاعت مئی 1983 ء حیدر آباد۔2۔ولادت 11 مارچ 1885 ء وفات 18- 19 جنوری 1970 ء۔حضرت سیٹھ صاحب کی بیعت کے کچھ عرصہ بعد آپ نے بھی بیعت کر لی۔آپ اپنے اپنے خاوند کے ساتھ حج کی توفیق بھی پائی۔خدمات دینیہ میں بھی آپ کا نہایت بلند مقام ہے۔پنجوقتہ نمازوں کی پابندی کے علاوہ تہجد گزار تھیں اور چندوں کی ادائیگی کا خاص التزام فرماتی تھیں۔جلسہ سالانہ قادیان کا نہایت شدت سے انتظار کرتیں اور اس کے لئے بیقرار رہتیں۔بے کس ، نادار اور غریب الحال بچوں بچیوں کا سہارا تھیں اور ان کے موزوں رشتوں کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتیں۔آپ کے ذریعہ کئی رشتے طے ہوئے حضرت سیٹھ صاحب کی وفات کے بعد حیدر آباد اور سکندرآباد کے احمدی احباب کیلئے آپ بہت برکتوں کا موجب تھیں۔کبھی آپ کو میٹھی اماں کے نام سے پکارتے تھے۔(سوانح صفحہ 238 تا 240 ) -3 ایضاً سوانح صفحہ 16 ،24، 34 35۔4۔ایضا سوانح صفحہ 25-32۔5 الفضل 22 اپریل 1915 ، صفحہ 6۔6 تاریخ احمدیت جلد پنجم صفحہ 220-221۔7۔”سوانح حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین ، صفحہ 253 از ملک صلاح الدین ایم اے۔مطبوعہ دائرہ پرنٹنگ پریس چھتہ بازار حیدر آباد 1983ء۔8۔الفضل 9 اپریل 1918 ، صفحہ 8۔9۔صداقت احمدیت۔عظیم الشان نشانات صفحہ 184-185 - 18۔( بحوالہ سوانح حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صفحہ 137-138) 10 - الفضل 2 جنوری 1934 ء صفحہ 4۔11 - افضل 29 جنوری 1926 ، صفحہ 2 12۔سوانح حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب صفحہ 176۔13 - سالانہ رپورٹ صدرانجمن احمد یہ بابت 38- 1939 ، صفحہ 52۔14 - اخبار بدر 15 مارچ 1962ء صفحہ 7 مضمون محمد عبد اللہ صاحب بی ایس سی ایل ایل بی سیکرٹری مال جماعت احمد یہ حیدر آباد دکن۔15 - تاریخ احمدیت جلد ہفتم صفحہ 12 - 16 سوانح حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب ، صفحہ 1 28-282۔17- تفصیل کیلئے دیکھئے تاریخ احمدیت جلد ہشتم صفحہ 507 تا 529۔18 تاریخ احمدیت جلد ہشتم صفحہ 509،508 - 19 ، 20 - سوانح حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب صفحہ 195۔21 - الفضل 18 جولا ئی 1941 صفحہ 2۔22 الفضل 6 اگست 1941 ء صفحہ 3 تا 5۔23 - الفضل 24 دسمبر 1946 ، صفحہ 1 - 27 دسمبر 1946 ، صفحہ 3 تا 5۔24۔سوانح حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب صفحہ 46۔25۔سوانح حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب صفحہ 221،220۔26۔یادر ہے تقسیم ملک کے بعد آپ کو اور آپ کے خاندان کو شدید مالی بحران سے دو چار ہونا پڑا اور مالی حالت حد درجہ کمزور ہوگئی۔مگر آپ کے جذ به خدمت اور دینی جوش میں چنداں کوئی فرق نہیں آیا۔27 - الفضل 16 مارچ 1955 ، صفحہ 2- ( مکمل مکتوب تاریخ احمدیت جلد ہفتم صفحہ 458 تا 460 میں بھی شائع شدہ ہے ) 28۔سوانح حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب صفحہ 272۔29 الفضل یکم مارچ 1962 ، صفحہ 1 -