تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 698
تاریخ احمدیت 698 جلد ۲۰ مسیح موعود آگئے نجی میں رہنے والے اور ملک میں آنے والوں کو ماننے کی دعوت ( خوش آمدید ) ) ہندی زبان میں۔- بابا نانک اور اسلام ۱۷۳ مجھی کے نیشنل پریذیڈنٹ حاجی عبد اللطیف صاحب واجد کمال الدین صاحب محمد صادق خاں صاحب عبد اللطیف مقبول صاحب فجی کے نیشنل جنرل سیکرٹری امام کمال الدین صاحب محبوب یوسف خاں صاحب 1964-1962 1965-1964 1967-1966 1986-1983 1966-1962 1967 ۷۴ صداقت احمدیت کا چمکتا ہوا نشان اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام ا کو ۱۸۹۸ء میں بشارت دی تھی کہ :۔میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا 1 نجی بین الاقوامی ڈیٹ لائن کے عین مغربی کنارے پر واقع ہے اس سرزمین میں جماعت احمدیہ کے مشن کا قیام اور اس کے طول و عرض میں احمدیت کی شاندار ترقیات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا چمکتا ہوا نشان ہیں۔حضرت اقدس علیہ السلام فرماتے ہیں۔و اوحی الی ربی و و عدنی انه سینصرنی حتی یبلغ امری مشارق الارض و مغاربها۔وتتموج بحور الحق حتى يعجب الناس حباب غوار بها۔(لجة النُّور صفحه ۶۷) ترجمہ۔میرے رب نے میری طرف وحی بھیجی اور وعدہ فرمایا کہ وہ مجھے مدد دے گا۔یہاں تک کہ میرا کلام مشرق و مغرب میں پہنچ جائے گا اور راستی کے دریا موج میں آئیں گے یہاں تک کہ اس کی موجوں کے حباب لوگوں کو تعجب میں ڈالیں گے۔ع ہے یہ تقدیر خداوند کی تقدیروں سے خلافت رابعہ کے عہد مبارک سے نجی مشن کا نیا انقلابی دور شروع ہوتا ہے جس کی تفصیل اپنے مقام پر آگے آ رہی ہے۔