تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 646
تاریخ احمدیت 646 جلد ۲۰ ۲۔٣۔۵۔ے۔_^ و۔۱۲۔۱۳۔ܬܙ܂ ۱۶۔حواشی افریقہ کے اولین احمدی مبلغ حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب نیز ۱۹ / فروری ۱۹۲۱ء کو سیرالیون میں پہنچے اور ۲۸ فروری کو آپ نے گولڈ کوسٹ (غانا) کے ساحل پر قدم رکھا تھا ( تاریخ احمدیت جلد پنجم صفحہ ۲۷۶ طبع اول) ے نومبر ۱۹۱۸ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۳ء میں "WHEATEN COLLEGE ILLINOIS" سے گر یجو یٹ ہوئے ۱۹۴۶ء میں "YOUTH FOR CHRIST INTERNATIONAL" کے وائس پریذیڈنٹ منتخب ہوئے جس کے بعد انہوں نے دنیا بھر میں اشاعت عیسائیت کیلئے دورے شروع کر دئے ۱۹۴۹ء تک وہ ( روس کے علاوہ ) قریباً تمام مشہو ر ممالک میں کامیاب لیکچر دے چکے تھے۔عیسائی دنیا میں ان کی دھوم مچی ہوئی تھی اور اُن کا شمار صف اول کے ممتاز عالمی منا دوں میں ہوتا تھا۔الفضل ۳ / ستمبر ۱۹۶۴ ، صفحه ۴ - ۵ ) مضمون مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری ) اُس نے لکھا کہ مسٹر نسیم سیفی نے جو لیکس میں جماعت احمدیہ کے بڑے سرگرم مبلغ ہیں ڈاکٹر گراہم کی بیان کردہ ایک بات سے اختلاف کیا اور انہیں اس بارہ میں چیلنج کے رنگ میں پبلک مناظرہ کے لئے للکارا مسٹر گر اہم اس دعوت کو پی گے ( دی مسلم ورلڈ جولائی ۱۹۶۰ء بحوالہ انصار اللہ فروری ۱۹۶۱ء صفحه ۴۲ ) میدان عمل، صفحہ ۳۰ - ۳۱ ( از مولانا نسیم سیفی صاحب ) ایضاً الفضل ۲۸ تا ۳۰ جولائی ۱۹۶۴ء متی باب ۱۷ آیت ۲۰ یوحنا باب ۱۱ آیت ۲۲ الفرقان ربوہ مئی ۱۹۶۰ ، صفحہ ۷ - ۸ - ۲۸-۲۹ الفضل ۳۰ / جولائی ۱۹۶۴ء صفحه ۴ روزنامہ نئی روشنی کراچی ۲ را پریل ۱۹۶۰ ء بحوالہ الفضل ۷ / اپریل ۱۹۶۰ء صفحہ ۲ الفضل ۳۰ / جولائی ۱۹۶۴ء صفحریم صدر ریجس ہیری ٹیج آف امریکہ (RELIGIOUS HERITAGE OF AMERICA) بحوالہ مضمون مولا نانسیم سیفی صاحب مطبوعہ الفضل ۳۰ / جولائی ۱۹۶۴ء صفریم اخبار ” نوائے وقت‘ لا ہو ر ۱۲ اپریل ۱۹۶۰ء بحواله الفضل ۲۶ / اپریل ۱۹۶۰ء صفحه ۵ اخبار رضا کار ۸ / مئی ۱۹۶۰ ء بحوالہ الفضل ۲۶ رمئی ۱۹۶۰ء صفحہ ۳ - ۴ بحوالہ اخبار بد ر قادیان ۲۸ / جولائی ۱۹۶۰، صفحہ ۹ اخبار بدر قادیان ۲۱ جنوری ۱۹۶۰ ، صفحه ۲ ۱۷۔۱۸۔ايضاً ٣ / مارچ ١٩٦٠ء وا۔۲۰۔اخبار بدر قادیان ۲۱ - ۲۸ / جنوری - ۲۵ / فروری - ۳ / مارچ ۱۹۶۰ء اس سلسلہ میں اخبار ہندوستان ۸ / جنوری ۱۹۶۰ء کے متن کے لئے ملاحظہ ہو بدر ۲۸ / جنوری ۱۹۶۰، صفحه ۱۰