تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 417 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 417

تاریخ احمدیت -۲۸ -۲۹ -۳۰ -۳۱ 417 آزاد ہند ( کلکتہ ) وغیرہ میں نمایاں طور پر اس کا خلاصہ شائع ہوا۔بحوالہ بدر قادیان ۱ار جون ۱۹۵۹ء صفحه ۱ حوالہ بدر قادیان ۲ ؍ جولائی ۱۹۵۹ء صفحہ ۱ بدر ( قادیان ) ۶ ار اپریل ۱۹۵۹ء صفحه ا نوائے وقت ۷ ار ا گست ۱۹۵۹ء بحواله الفضل ۲۶ را گست ۱۹۵۹ء صفحه ۵ ۳۲- بحوالہ بدر ۹ / جولائی ۱۹۵۹ء صفحہ ۱ ۳۳- رساله الفرقان ربوہ دسمبر ۱۹۵۹ء صفحه ۳۲-۳۳ الفضل ۲۳ / جولائی ۱۹۵۹ء صفه ۳ - ۳۵ الفضل ۱۸ جولائی ۱۹۵۹ء صفحہ ۱ الفضل ۱۴،۱۲،۱۰، ۱۶، ۱۸، ۱۹، ۲۱ ۲۲ / جولائی و ۶ راگست ۱۹۵۹ء ۳۷ - الفرقان جون ۱۹۶۰ء صفحه ۲۳ تا ۲۶ ۳۸ - روزنامه پرتاپ“ جالندھر ۱۸ ستمبر ۱۹۶۰ء ۳۹ فیروز سنز اردو انسائیکلو پیڈیا طبع سوم (لاہور) جلد ۲۰ ۴۰۔علامہ موصوف کی ابتدائی تعلیم مدرسہ اسلامیہ ( فتح پور ) میں ہوئی۔بعد ازاں مدرسہ عالیہ ( رامپور ) اور ندوۃ العلوم (لکھنو ) میں پڑھتے رہے۔انگریزی اور ترکی سیکھی۔۱۹۱۰ء میں ادارہ ”زمیندار“ کے ساتھ منسلک ہوئے۔فروری ۱۹۲۲ء میں لکھنو سے ماہنامہ ” نگار نکالا۔جولائی ۱۹۶۲ء کے بعد آپ پاکستان تشریف لے آئے اور رسالہ کراچی سے شائع ہونے لگا۔علامہ صاحب طرز انشا پرداز اور بلند پایہ مصنف تھے۔آپ کے یہ مضامین و مکاتیب مولوی محمد اجمل شاہد صاحب ایم اے سابق مربی سلسلہ احمدیہ کراچی نے ۱۹۶۸ء میں ملاحظات نیاز" کے نام سے شائع کر دیے تھے۔-۴۳ ۴۲ - ماہنامہ نگار لکھنو بابت اگست ۱۹۵۹ء صفحه ۳،۲ ۴۰ بحواله اخبار بدر قادیان ۲۷ را گست ۱۹۵۹ء صفحه ۸،۷ وفات ۵ر جولائی ۱۹۴۶ء۔مولانا سالک تحریر فرماتے ہیں والد مرحوم منشی غلام قادر پٹھانکوٹ میونسپلٹی کے سیکرٹری تھے اور چالیس سال تک انہوں نے انتہائی دیانت اور راستبازی سے اہل قصبہ کی خدمت کی تھی اس لئے ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی صد با کی تعداد میں جمع تھے اور ہر شخص آبدیدہ تھا۔چونکہ والد مرحوم احمدی عقائد رکھتے تھے اس لئے احمدیوں کی فرمائش پر پٹھانکوٹ سے ایک میل دور موضع دولت پور میں دفن کئے گئے جہاں احمدیوں کا اپنا قبرستان تھا ( سرگذشت صفحہ۳۹۹ مؤلفہ مولانا عبدالمجید سالک ناشر قومی کتب خانہ ریلوے روڈ بار دوم ۱۹۶۶ء) ۴۴ ، ۴۵ - رسالہ نقوش لاہور نمبر۷ فروری ۱۹۶۲ء صفحه ۹۲۹، ۱۹۳۰ (مدیر ناشر ادارہ فروغ اردو لاہور ) رسالہ نقوش ” آپ بیتی نمبر ( جون ۱۹۶۴ء صفحه ۷۰۳) ۴۶ - ہفت روزه بدر قادیان ۵/ نومبر ۱۹۵۹ء صفحه ۸ ۴۷ - سرگزشت ۱۱۴ ۴۸ - سرگزشت صفحه ۲۰۴ - ۴۹ دیکھئے تاریخ احمدیت جلد ششم صفحه ۶۰،۵۹ ( ضمیمه طبع اول ) ۵۰- سرگزشت صفحه ۲۹۷ ۵۱ ذکر اقبال صفحه ۱۷۴ از مولانا عبدالمجید سالک ناشر بزم اقبال کلب روڈ لاہور طبع دوم مئی ۱۹۸۳ء ۵۲ - "سرگزشت صفحه ۳۴۲ ۵۳ مولانا عبدالمجید سالک کے نامور فرزند جو بٹالہ میں پیدا ہوئے ۱۹۴۲ء میں صحافت کا ڈپلومہ لیا۔۱۹۵۵ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے تاریخ کیا۔۱۹۵۶ء میں ایمسٹر ڈم سے صحافت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔۱۹۵۱ء تا ۱۹۵۸ء پنجاب یونیورسٹی