تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 400
تاریخ احمدیت 400 جلد ۲۰ -17 - لاہور ۷۶- محمد بیبین صاحب احمدی ٹیچر مکان نمبر ۲۱٢۔٥ وحدت کالونی کوئٹہ ۷۷۔حکیم غلام رسول صاحب معلم وقف جدید موضع جھول ڈاکخانہ بنگلہ باغ و بہار ۷۸- محمد سلیمان خان صاحب اسٹنٹ انسٹرکٹر پولیس وائرلیس ٹریننگ سکول بہاولپور -۷۹- سراج دین صاحب رانجھا ساکن مراد وال ضلع گجرات -۸۰- غازی محمد صدیق کوٹلی آزاد کشمیر حال راولپنڈی ۸۱- محمد سلیمان کسوموں (Kisumu) مشرقی افریقہ ۸۲ - حافظ برکت علی نقیب جامع بیت احمد یہ سیالکوٹ شہر ۸۳- محمد جان پولیس وائرلیس سٹیشن سول لائنز سرگودھا -۸۴ حضرت صاحب منڈا سکھر پریذیڈنٹ جماعت احمد یہ پہلی میسور اسٹیٹ بھارت ۸۵- مبارک علی صاحب قائد خدام الاحمد یہ عارف والا ضلع منٹگمری - شیخ عنایت اللہ صاحب سیکرٹری تعلیم و تربیت جماعت احمد یہ تخت ہزارہ ضلع سرگودھا ۸۷- چوہدری برکت علی صاحب پریزیڈنٹ جماعت احمدیہ ۱۳۹ کمی ضلع لائل پور ۸۸- محمد رفیق صاحب بھٹی ساکن کوٹ نیناں تحصیل شکر گڑھ ضلع سیالکوٹ -۸۹ نور الہی صاحب چک ۲۶ ج ب کلاں ڈاکخانہ خاص تحصیل و ضلع لائل پور ۹۰ - بختیار احمد خان صاحب کیشیئر گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس پشاور و پریذیڈنٹ حلقہ شہر نمبر ۲ پشاور ۹۱ - خدا بخش صاحب بھٹی پی اے ایف ڈرگ روڈ کراچی ( متوطن کوٹ طان تحصیل چنیوٹ ضلع جھنگ) ۹۲ - محمد اسد اللہ قریشی صاحب محلہ بھا بڑا گلی نمبر ۴ راولپنڈی ۹۳ - ماسٹر شیر محمد صاحب مدرس مدرسه چک نمبر ۲۸ شمالی براستہ بھلوال ضلع سرگودها ۹۴ - چوہدری اللہ دتہ صاحب جٹ گور ایا مدرس مڈل سکول گولیکی و سیکرٹری تحریک جدید گولیکی ۹۵ - محمد یوسف صاحب بٹ قائد خدام الاحمدیہ خانو والی تحصیل نارووال ضلع سیالکوٹ ۸۳ ۱۴،۱۳؍ دسمبر ۱۹۵۹ء حضرت مصلح موعود کا اظہار خوشنودی طلبہ کی کامیابی پر کوضلع جھنگ کے تمام ہائی سکولوں کے نمائندہ طلبہ کا جھنگ میں اردو اور انگریزی تقاریر کا مقابلہ ہوا جس میں تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کے طلبہ نے امتیازی پوزیشن حاصل کی۔چنانچہ انگریزی میں سیف الرحمن صاحب قیصرانی دوم اور محمد افضل صاحب سوم اور اردو میں جاوید احمد صاحب دوم اور سیف الرحمن صاحب قیصرانی سوم قرار پائے۔اس سلسلہ میں حضرت مصلح موعودؓ نے صوفی محمد ابراہیم صاحب ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کے نام حسب ذیل مکتوب گرامی ارسال فرمایا : - ہیڈ ماسٹر صاحب تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ