تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 297 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 297

تاریخ <mark>احمد</mark>یت ۱۱ - مولوی محمد صادق صاحب سماٹری 297 ۳/دسمبر ( برائے سنگا پور ) درج ذیل مبشرین فریضہ اشاعت دین کی ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچے۔۱- مولانا شیخ مبارک <mark>احمد</mark> صاحب رئیس التبليغ ۲۹ ؍ مارچ ( مشرقی افریقہ ) / ۲ - مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر ۱۹ اپریل ۳ - سعود <mark>احمد</mark> صاحب ۲۴ / جون (سیلون) (غانا) ۴- قاضی مبارک <mark>احمد</mark> صاحب ۲۳ جولائی ( سیرالیون) ۵- صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> مجید <mark>احمد</mark> صاحب ۲۴ / جولائی ۶ - مولوی نور الحق صاحب انور ۱۷اگست (غانا) (امریکہ) ۲۰۹ جلد ۲۰ ۲۰۸ ے۔مولوی محمود <mark>احمد</mark> چیمہ صاحب ۱۸ / دسمبر ( سیرالیون ) امسال برصغیر پاک و ہند میں حسب ذیل رسالے اور کتب شائع ہوئیں اور سلسلہ <mark>احمد</mark>یہ کے لٹریچر میں مفید اضافہ کا موجب بنیں۔ا۔نیا سال اور ہماری ذمہ داریاں ( حضرت صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> بشیر <mark>احمد</mark> صاحب) ۲ - ذکر حبیب ( حضرت <mark>مرزا</mark> <mark>شریف</mark> <mark>احمد</mark> صاحب) - امن عالم اور اسلامی تعلیم ( قاضی محمد اسلم صاحب) ۴ - فیضانِ نبوت محمدیہ ( مولانا قاضی محمد نذیر صاحب) ۵ - ( دین حق ) میں نکاح و شادی کے احکام ( مولوی غلام باری سیف صاحب)۔سکھ مسلم تاریخ ( گیانی عباداللہ صاحب۔ناشر ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور ) ے۔سکھ مسلم اتحاد کا گلدستہ (اردو ترجمہ چونویں پھل ) از گیانی عباداللہ صاحب۔ناشر نظارت دعوت و تبلیغ قادیان - اصحاب <mark>احمد</mark> جلد پنجم حصہ اول ( ملک صلاح الدین صاحب ایم اے درویش قادیان) ۹ - جماعت <mark>احمد</mark>یہ کا غیر مسلموں کے ساتھ سلوک ۱۰ تبلیغ دین زمین کے کناروں تک مولوی برکات <mark>احمد</mark> صاحب را جیکی 11- اشاعت ( دینِ حق ) اور ہماری ذمہ داریاں (صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> مبارک <mark>احمد</mark> صاحب) "OUR FOREIGN MISSIONS" - ۱۲ ۲۱۱ ۱۳- هدایتة المقتصد (با محاورہ اردوترجمه بدایۃ المتحد تالیف علامه ابن رشد مترجم ا