تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 253
تاریخ احمدیت 253 جلد ۲۰ پاکستان میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ اس سال حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے متعدد مقتدر ملی اور خان صاحب کے اثر انگیز خطاب جماعتی اداروں اور احمدی جماعتوں سے ان کے حلقہ میں تشریف لے جا کر نہایت پر اثر تقاریر فرما ئیں۔مثلاً ۱۵۱ ۱- روٹری کلب لاہور (۷ /جنوری موضوع ” بے غرضانہ خدمت کا اسلامی تصور -۲- مغربی پاکستان بار ایسوسی ایشن لاہور (۹) جنوری۔موضوع عالمی عدالت انصاف کا ۱۵۲ طریق کار اور اس کے اختیارات ) - مجلس خدام الاحمدیہ ربوہ ( ۱۰ / جنوری نوجوانان احمدیت کی ذمہ داریاں ) HD ۴ - مجلس ارشاد تعلیم الاسلام کا لج ربوه (۲۳ جنوری موضوع " زندگی کا حقیقی اور ۱۵۵ ۱۵۳ اعلی تر مقصد ) on ۵ - تعلیم الاسلام ہائی سکول کا جلسہ تقسیم انعامات ( ۲۴ فروری ) - جماعت احمد یہ ڈسکہ ( ۲۸ فروری افتتاح بیت احمد یہ کے موقع پر قیمتی نصائح ) ۷۔تعلیم الاسلام ہائی سکول گھٹیالیاں ( یکم مارچ موضوع بنی نوع انسان کی ہمدردی ) احمدیہ انٹر کالجیٹ ایسوسی ایشن کراچی (مقام لیکچر جمعیت میموریل ہال زیر صدارت حکیم محمد احسن صاحب سابق میئر کراچی موضوع مغرب میں ( دین حق ) کی بڑھتی ہوئی دلچسپی ) ۱۵۶ ۱۵۷ ۱۵۸ ۷ار جنوری ۱۹۵۸ء کو جناب ایس۔کے بشپ صاحب دہلی قادیان دارالامان میں منڈل صاحب بشپ دہلی قادیان اپنے خاص دورہ پر قادیان تشریف لائے۔جماعت احمدیہ کے ایک وفد نے جس میں مولوی برکات احمد صاحب را جیکی بی۔اے ناظر امور عامہ، ملک صلاح الدین صاحب ایم اے مؤلف اصحاب احمد“، میاں محمد شمس الدین صاحب امیر جماعت احمد یہ کلکتہ، مولوی عمر علی صاحب بنگالی مولوی فاضل قادیان اور مکرم شمس الدین صاحب آف کلکتہ شامل تھے۔جناب بشپ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں سیرت نبوی، خصوصیات قرآن اور سلسلہ احمدیہ کی تاریخ اور اس کے مخصوص علم کلام سے متعلق انگریزی لٹریچر پیش کیا۔جسے انہوں نے خوشی سے قبول کیا۔اور اپنی تقریر میں جو بہت عمدہ اور واعظانہ رنگ رکھتی تھی قادیان کی تاریخی عظمت اور شہرت کا بھی تذکرہ کیا۔ان سے قادیان کے حالات تبلیغی امور اور عیسائیوں کے حالات کے متعلق مختصر گفتگو ہوئی۔چونکہ آپ بنگالی تھے اس لئے بنگالی احمدیوں نے ان سے بنگلہ زبان میں گفتگو کی جس سے