تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 223 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 223

تاریخ احمدیت 223 جلد ۲۰ طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے کی مدد فرمائی۔حضرت چوہدری بڑھے خاں صاحب نے ۱۹۵۸ء میں تقریباً ۱۱۵ سال کی عمر میں وفات پائی۔آپ کی تدفین رجوعہ کے قبرستان میں ہوئی۔تحصیل پھالیہ کے ہر گاؤں میں حضرت چوہدری صاحب کے جاننے ولے لوگ اب تک بھی موجود ہیں۔اور ان کا نام بڑی عزت سے لیا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ ان مخلصین کی قربانیاں قبول فرمائے اور ان کے لگائے ہوئے اس پودا کو ثمر آور کرے۔آمین۔