تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 297
تاریخ احمدیت ۱۱ - مولوی محمد صادق صاحب سماٹری 297 ۳/دسمبر ( برائے سنگا پور ) درج ذیل مبشرین فریضہ اشاعت دین کی ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچے۔۱- مولانا شیخ مبارک احمد صاحب رئیس التبليغ ۲۹ ؍ مارچ ( مشرقی افریقہ ) / ۲ - مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر ۱۹ اپریل ۳ - سعود احمد صاحب ۲۴ / جون (سیلون) (غانا) ۴- قاضی مبارک احمد صاحب ۲۳ جولائی ( سیرالیون) ۵- صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب ۲۴ / جولائی ۶ - مولوی نور الحق صاحب انور ۱۷اگست (غانا) (امریکہ) ۲۰۹ جلد ۲۰ ۲۰۸ ے۔مولوی محمود احمد چیمہ صاحب ۱۸ / دسمبر ( سیرالیون ) امسال برصغیر پاک و ہند میں حسب ذیل رسالے اور کتب شائع ہوئیں اور سلسلہ احمدیہ کے لٹریچر میں مفید اضافہ کا موجب بنیں۔ا۔نیا سال اور ہماری ذمہ داریاں ( حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) ۲ - ذکر حبیب ( حضرت مرزا شریف احمد صاحب) - امن عالم اور اسلامی تعلیم ( قاضی محمد اسلم صاحب) ۴ - فیضانِ نبوت محمدیہ ( مولانا قاضی محمد نذیر صاحب) ۵ - ( دین حق ) میں نکاح و شادی کے احکام ( مولوی غلام باری سیف صاحب)۔سکھ مسلم تاریخ ( گیانی عباداللہ صاحب۔ناشر ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور ) ے۔سکھ مسلم اتحاد کا گلدستہ (اردو ترجمہ چونویں پھل ) از گیانی عباداللہ صاحب۔ناشر نظارت دعوت و تبلیغ قادیان - اصحاب احمد جلد پنجم حصہ اول ( ملک صلاح الدین صاحب ایم اے درویش قادیان) ۹ - جماعت احمدیہ کا غیر مسلموں کے ساتھ سلوک ۱۰ تبلیغ دین زمین کے کناروں تک مولوی برکات احمد صاحب را جیکی 11- اشاعت ( دینِ حق ) اور ہماری ذمہ داریاں (صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب) "OUR FOREIGN MISSIONS" - ۱۲ ۲۱۱ ۱۳- هدایتة المقتصد (با محاورہ اردوترجمه بدایۃ المتحد تالیف علامه ابن رشد مترجم ا