تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 778 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 778

۶۳ فری ٹاؤن میں کر دکھائیں اور وہاں ہم اپنے مذہب اور تعلیم کو غیر معمول طور پر مضبوط کر سکیں مگر کیا کروں یہ پرانے فیش کے لوگ میری بات نہیں ما نتہ تاہم میرا دل جانتا ہے اور میرا خدا بھی جانتا ہے کہ دل سے میں احمدی ہوں کہ آپ نے مزیدہ فرمایا کہ : - سچا مذہب وہ ہے جو کہ عملی اور اخلاقی تبدیلی اپنے پیر ڈوں میں پیدا کر دے احمدیت کی تائید یا مخالفت میں کتابی دلائل شاہد ہیں۔اور آپ پورے طور پر نہ سمجھ سکیں کیونکہ ہم مذہبی تعلیم سے پوری طرح آشنا نہیں ہیں اور نہ ہم عربی جانتے ہیں لیکن درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ہے اور کڑ دے اور خراب درخت کے پھل کبھی میٹھے نہیں ہوتے اسی طرح جھوٹا مذہب اور چھوٹے مذہبی لیڈر اپنے ماتحت لوگوں کے اخلاق بند نہیں کر سکتے اور ان میں کوئی نیک تبدیلی نہیں پیدا کر سکتے بلکہ معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے۔میں نام احمدیوں کے متعلق کچھ کہ سکتا مگر میرے ذریعہ میرے خاندان اور قبیلے کے کئی آدمی احمد می ہوئے ہیں میرے قبیلے کے ان لوگوں میں احمدیت نے جو اخلاقی تبدیلی مذہبی دلچسپی پیدا کی ہے ده یقیناً حیرت انگیز ہے۔میں نے کئی بار عام مجالس میں اس امر کا ذکر کیا ہے حتی کہ بعض عام جلسوں میں جہاں کہ بعض نے احمدیت کے خلاف بھی تقریریں کیں میں نے اس بات کو احمدیت کی صداقت میں پیش کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ احمدی کوئی بڑا کام تو نہیں کرتے ہیں۔آخر تم میں سے جو چند لوگ نکل کہ اُن سے مل گئے ہیں وہ چور ڈاکو جھوٹے تو نہیں بن گئے ان کی اخلاقی حالت تو پہلے سے اچھی نظر آ رہی ہے۔جو لوگ ان سے معاملہ کرتے رہیں وہ گواہی دے سکتے ہیں کہ ان کا معاملہ منصفانہ اور نیکوں والا ہے۔اگر احمدی حضرات مرزا صاحب کو نبی کہتے ہیں تو ہمارا کیا بگاڑتے ہیں آخر ہمارے لوگوں کی حالت کو سدھارتے ہی ہیں آپ کو معلوم ہے کہ فری ٹاؤن کے احمدیوں کی اکثریت شمنی لوگوں کی ہے زمینی ان کے اپنے قبیلے کے لوگ) اور یہ عجیب بات ہے کہ میری کورٹ میں ہر قسم کے لوگوں کے خلاف مقدمات پیش ہوتے ہیں مگر اب تک کہ مجھے آپ لوگوں کا چیف بنے تیرہ سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔میرے پاس کبھی کسی ٹی احمدی کے خلاف کوئی مقدمہ آج تک نہیں آیا حالانکہ بطور ٹنی میری چیف کورٹ میں میرے اور میرے وزراء کے پاس سینکڑوں مقدمات پیش ہوئے ہیں۔کیا اس کا صاف یہ مطلب نہیں کہ احمد می چونکہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کرتے اور نہ کسی پر نہ یا دتی کرتے ہیں اس لیے انہیں کورسٹ