تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 75 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 75

اس پر بیک کا اعلان کرتے ہیں تا یہ خاکسار کسی موقعہ پر ثواب میں پیچھے ندرہ جائے محضور کو اس وجہ حسن نکن رہے گا تو اللہ تعالیٰ بھی اپنی کمال ستاری اور ذرہ نواز می سے خاتمہ بالخیر کی ہوس کو جو ہر مومن کی آخری ہوس ہوتی ہے پورا کرتے ہوئے فادخلی فی عبادی کی بشارت کے ساتھ اپنے ہاں طلب فرمائے گا۔بابی انت ورامی طالب دعا حضور کا غلام ظفر اللہ خاں نے عکس مکتوب چو ہدری محمد ظفراللہ خانصاحب بینگ ر اگست ۱۹۵۶ و بسم اسمر الرامین الرحيم سید نا دا مانا - اریم علیکم در رفته اند و بر اما درسته الاوبرا ہے در k الفضل نے پر جیسے ہوائی ڈاک سے ہفتہ میں ایک بار نیچتے ہیں۔ابھی ابھی اس چوں کی نفاقت ها را گشت کے پرچھے ہے۔ام راگست کے پرچے میں حضور کا اعلان پڑھا۔اس کے پڑھنے پر یہ خاک ارگذارش کرتا ہے دو اندریں دین آمده از مادریم و اندریس از وارد نیا بگذریم - انشا الله - باول سال ہوئے حضرت مسیح موعود عليه الصلوة و اسلام کے مبارک چہرہ پر نظر پڑنے کی خوش نصیبی کے ساتھ بھی السد تعالی نے محض اپنے فضل و رحم اور ذرہ نوازی سے یہ حقیقت ایک بچے کے دل میں ساتھ راسخ کردی که یہ چہو اس کے انتہاز پہلوان نام ہے۔پھر جو د توسل پر ہیں۔بنیات اللہ شامل ہو گیا۔اور جاری ہے۔حضور کا وجود یوم پیدائش جبکہ اس سے بھی قبیل سے اس سلسلہ کا ایک اہم به روز نامه الفضل ربوه ۲۶ اگست ۱۹۵۶ م ص ۱۲۰