تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 786 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 786

661 نوٹ : عہد خلافت حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ایدہ اللہ میں یہ پہلا پارہ شائع ہوا (۳)، ترجمته القرآن پارہ کا سورہ انبیاء سے سورہ حج تک کل صفحات ۹۲ - سند دوستان اسٹیم پریس لاہور۔(۴) ترجمۃ القرآن پارہ ۲۰ سورۃ نبا سے والناس تک کل صفحات ۱۲۰ (0) ترجمة القرآن پارہ ۲۵ سوره ملک سے مرسلات تک۔کل صفحات ۲۸ (۶) ترجمته النقرآن پارہ ۲۲۰ زمر سے حم السجدہ تک - تاریخ اشاعت ۱۲۰ دسمبر تک ۶۱۹۰۸ (6) ترجمة القرآن پاره ۲۴ (۸) ترجمته القر آن پاره ۲۵۰ سوره شوری سے جانئیہ تک۔صفحات ہو تا ہے 66 (1) ترجمة القرآن پارہ ہر سورۃ احقاف سے ذاریات تک سے ذاریات تک ہی تا یه تک تاریخ اشاعت ۲۵ دسمبر ۶۱۹۰۸ مطبوعہ انوار احمدیہ پریس قادیان۔(1) ترجمة القرآن پارہ عش ۲ سورہ مجادلہ سے سورہ تحریم تک کل صفحات من شائع شدہ نومبر ۱۹۰۹ء دیپک راجپوت پرنٹنگ پریس لاہور۔گویا تغیر القرآن پارہ اول و تغیر القرآن پارہ دوم اور پارہ دردار علاو عشا اور پارہ ۲۳۰ سے پارہ ۳۰۰ تک مکمل ترجمہ مع تغیر حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کے نوٹوں سے مرتب کر کے شائع فرمائے۔(۴) حقائق و معارف قرآن کے کام -:- حضرت عرفانی صاحب اپنی کتاب اسماء القرآن کے ۲۹۲ پر لکھتے ہیں کہ : " ترجمہ القرآن کے کام کو جب میں جاری نہ رکھ سکا تو میں نے قرآن مجید کی مہم کے لیے ایک دوسرا طریق اختیار کیا کہ اس سلسلہ میں چھوٹے چھوٹے رسالے شائع کروں۔چنانچہ اسی سلسلہ میں حسب ذیل کتابیں شائع ہوئیں اس کی تفصیل ملاحظہ ہو۔حضرت عرفانی صاحب نے ایک جگہ پر لکھا ہے کہ قیامت کے روز میں علاوہ دوسرے نیک کاموں کے اس خدمت قرآن کو بھی خدا کے حضور پیش کر کے اپنی مغفرت کا طلبگار ہوں گا اور حضور کا ذیل میں شعر کہے اے بے خبر به خدمت قرآن کمر به بند زان بیشتر که بانگ برآید فلاں نماند یہ تو آپ اپنی ہر تصنیف یا تالیف پر مزور لکھتے تھے۔اداره حقائق معارف قرآنیہ کی طرف سے شائع شدہ کتب:۔(نوٹ) اس ادارہ کو اکیلے حضرت عرفانی