تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 785 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 785

(۳) شیخ واد و علی صاحب عرفانی فرزند حضرت عرفانی صاحب وارنگل - (۳ اسیر شیخ حسن صاحب احمدی یا دگیر در ان کا خاندان خصوصا سیٹھ محمد عبدالحی صاحب احمدی یادگیر۔(۵) محمد اسماعیل صاحب فاضل وکیل ہائی کورٹ بادگیر ما جز را تم) (۲) کریم غلام قادر صاحب شرقی سکندر آباد دکن معه خاندان (6) کرم سید حسن صاحب کا می گوڑھ معه خاندان (۸) مولوی شهر عثمان صاحب والدمحم عبد اللہ صاحب بی۔ایس سی حیدر آباد (1) کرم محمدعبد الله صاب '(-) بی۔ایس۔سی۔ایل ایل بی حیدر آباد دکن - (۱۰) سیٹھ عمر حسین صاحب چنت کنٹہ اور ان کے لڑکے سیٹھ معین الدین صاحب چنت کنٹر دیگر معاد تین جن کا ذکر تصانیف میں موجود ہے۔وہ قارئین خود مطالعہ فرما سکتے ہیں۔(۲) اخبار الحكم قادیان کے تو حضرت عرفانی الاسدی موسٹی و ایڈیٹر ادری تھے جس کا آغا نہ ۶۱۸۹۷ سے ہوا اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے الحکم کو سلسلہ کی خدمت کے اعتبار سے ایک بازو قرار دیا تھا) اور ۱۹۵۴ء تک اس اخبار کی (ہ) سناوں جلدیں مکمل ہوئیں اور یوں ساتھ برین مسلسل خدمت کا موقعہ ہا۔خود یہ بڑا عظیم الشان کام ہے جس کے اعتبار سے آپ سلسلہ عالیہ احمدیہ کے سب سے پہلے اخبار نویس کہلائے مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو دوسرے رنگ میں جو دین کی خدمت اور اشاعت کی تڑپ تھی۔اس کا ذکر خود حضرت عرفانی صاحب اپنی کتاب اسماء القرآن فی القرآن ص ۲۹ پر فرماتے ہیں۔الحسکم کے ساتھ ہی مجھے دو باتوں کا زبردست جوش رہا ایک حضور علیہ الصلواۃ والسلام کے ملفوظات کی اشاعت اور آپ کے پرانے مضامین د مکتوبات کی حفاظت دوسرے قرآن مجید کے حقائق و معارف کے لیے دلچسپی پیدا کرنا۔چنانچہ الحکم سب سے پہلا مناد ہے جس نے قرآن مجید کے تفسیری نوٹ رجو حضرت خلیفہ المسیح الاوّل) نے فرمائے تھے۔شائع کرنے شروع کیے۔پھر اسی سلسلہ میں سورۃ بقرہ کی پوری تغیر اور ترجمتہ القرآن کے رنگ میں تقریبا دس پاروں کا ترجمہ اور نوٹ شائع کر دیئے۔( اسماء القرآن ص ۲۹۳) ۳- ترجمہ القرآن اور اس کی تفصیل : - ) ترجمہ القرآن پارہ 12 ابنی اسرائیل سے سورۃ کہف تک۔کل صفحات ۱۰۸ - تاریخ اشاعت ستمبر ۱۹۱۱ ء - شائع شدہ مطبع انوار احمدیہ پریس قادیان۔(۳) ترجمة القرآن پارہ ۱۶ سوره مریم سے طہ تک کل صفحات من تاریخ اشاعت ۱۹۱۹ د شائع شده مطبع انوار احمدیہ پریس قادیان -