تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 783 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 783

ضمیمہ تاریخ احمدیت جلد ۱۹ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی الاسدمی کی تصانیف اور آپ کا کام مواردی احمد اسمعیل صاحب فاضل وکیل مانیکور نے بادگیر کے قلم سے) خدا تعالیٰ کے مامور کے ذریعہ جو روحانی انسان دنیا میں اس کے فیض سے فیض یافتہ ہو کر تیار کیے جاتے ہیں اس کی ایک مثال حضرت عرفانی الاسد می صاحب کا وجود تھا کہ متضر قدس مسیح موعو علیہ الصلوۃ والسلام کے فیض کی برکت سے آپ کے اندر قرآن کا عشق اور دینی خدمات کا ایسا اعلی جذبہ پیدا ہوا کہ آپ آخری گھڑیوں تک اسی نشہ میں سر شاردہ کہ رضائے الہی کا مرتبہ پا گئے۔ذالك فضل الله يؤتيه من يشاء۔حضرت عرفانی صاحب کے کام بے شمار اور رہتی دنیا تک یاد گار ہیں۔جن میں سے آپ کے بعض خصصی کام تفصیلی طور پر درج ذیل ہیں :۔(1) حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسّلام کے ذیل کے شعر میں میں جذ بہ حذرت قرآن کا ذکر ہے حضرت عرفانی صاحب نے ہمیشہ اس کو اپنے سامنے رکھ کر اس شعر کو اپنی تحریرات میں کثرت کے ساتھ استعمال فرمایا اور عمل طور پر اس کے پابند رہے اے بے خبر یہ خدمت قرآن کر بہ بند زانین که بانگ بر آں فلاں نما نار چنانچہ ادارہ معالق معارف قرآنیہ کے نام سے خود حضرت عرفانی صاحب نے حسب ذیل کتاب تصنیف تالیف و شائع فرمائیں جس کے لیے مسلسل کئی سال شب و روز محنت فرمائی اور آخری عمر میں اس امر کی پر واہ نہ کی کہ وہ بوڑھے ہو چکے ہیں یا بیمار رہتے ہیں۔یا ان کی کتب کے سامان مہیا نہیں ہیں۔جو نہی کسی کتاب کی اشاعت کا سامان مہیا ہو جاتا آپ فوراً بلا تاخیر غیر ضروری اس کی تصنیف فرماتے اور کم از کم