تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 734
419۔خلیل حی صاحب (ابن مکرم محمد عبد الحی صاحب) چھلی بندی حیدر آباد دکن میٹرک کے امتحان میں اعلیٰ ریاضی میں سونی ضد نمبر لے کر اول رہے۔اس امتحان میں تین ہزار دوصد طلباء سٹریک ہوئے تھے یہ منور احمد صاحب را این مکرم ظفر علی صاحب چدھرڑ صدر جماعت احمدیہ گھر، ایف ایس سی میڈیکل میں ۲۰۶ نمبر لے کر پنجاب یونیورسٹی میں سوم رہے ہے ۹- سید نسیم شفیع صاحبه ربنت حضرت سید ابوالبرکات ڈاکٹر شفیع احمد صاحب نخفق دہلوی) ایم۔اے اسلامیات میں یونیورسٹی کی تمام طالبات میں اول آئیں اور ۴۲۵ نمبر حاصل کیے۔اور ان کی ہمشیرہ محترمہ سیدہ رضیہ شفیع صاحبہ ایف اے کے امتحان میں بورڈ کی طالبات میں چھٹے نمبر یہ رہیں تے ۱۰ - چو ہدری محمد سلطان اکبر صاحب ربوہ بی۔اسے آرٹس پنجاب یونیورسٹی میں چہارم اور بھی اسے عربی میں دوم آئے شے ۱۱- طیبه جبین صاحبه ر بنت مکرم مرزا نثار احمد فاروقی پشاور) ایف ایس سی میڈیکل کے امتحان میں بانی ی بیت مرزا یا سی میں نمبرے کہ یو نیورسٹی مھر ہمیں اول رہیں لے ۱۲- منیر احمد صاحب رشید قلعہ گو بر سنگھ لاہو ، ایم۔اسے ریاضی میں بے ہے نمبر لے کر پنجاب یونیورسٹی میں بوتل آئے شے ۱۳، منظور النساء بیگم صاحبہ بنت جناب محمد اسمعیل صاحب معتبر سابق آڈیر تحریک جدید) ایم اے ا عربی میں جملہ طالبات میں اول رہیں شہ ۱۴- چوہدری منظور احمد صاحب باجوه راین چو ہدری محمد عالم صاحب نمبر دار فتح پور ضلع سیالکوٹ) و ایم۔ایس سی کیمیکل ٹیکنالوجی ہمیں ۸۰۳ نمبر ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں سوم آئے یہ ۱۵ - جناب صلاح الدین صاحب رابن مولانا جلال الدین صاحب شمس) نے ایم۔بی۔بی۔ایس کے امتحان میں یونیورسٹی میں پوتھی پوزیشن حاصل کی نیلے کے بدر قادیان در جولائی ، ١٩٥ء من له الفضل ۲۰ جولائی ۱۹۵۷ء ص : له الفضل ر جولائی ۱۹۵۷ و له : له الفضل ۱۳ اگست ۱۹۵۷ء ملا ب شه الفضل الاستمبر 190 مل له الفضل ۱۶ اگست ۱۹۵۷ ۶ ط ب له الفضل ۲۰ اگست ۹۵۷ ارما : شه الفضل ۲۵ اگست وات الفضل ۲۴ ستمبر ، ۹۵ار مگه نه الفضل ۱۲۰ اکتوبر ۱۹۵۷ء صف ور