تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 617
۶۰۲ قادیان پہنچا۔یہاں آکر الحمد للہ پیر سراج الحق صاحب نعمانی نے نہلا د ملا کر مسلمانوں سی ظاہری شکل بھی بنا دی۔رسالہ میں منشی جلال الدین صاحب کی سنجیدہ اور خدا تری متین طبیعت نے مجھ پر بہت ہی اثر کیا۔فتح اسلام میں نے اپنے ہاتھوں سے سارا نقل کیا۔کیونکہ یہ اس وقت چھپا ہوا نہیں ملتا تھا۔العرض احمدیت اور اسلام کی نعمت بزور اس طرح اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے عطا کی۔در نہ سکھ ہونا اور جوان کی مستی اور نئی نئی ترقی اور حکام کی نظر میں بار بار پھرتے رہنا میری اپنی کوشش سے ان بلاؤں سے نکلنا بہت ہی دور کے ممکنات سے متھا۔نہیں بلکہ نہایت ہی ناممکن تھا۔الحمد اللہ علی ذالك - در مارچ ۱۸۹۵ء سے اب کہ ۱۹۲۴ ء ہے اللہ تعالیٰ نے یہاں قادیان میں میری پرورش کے بہت اچھی طرح سامان دیتا کیسے میرا کچھ روپیہ جو مجھے رسالہ سے ملا تھا۔حبیب نماز ظہر سے پہلے ختم ہو گیا اور حضرت خلیفہ مسیح اول نے حساب کر کے مجھے اطلاع دی کہ آج آپ کا روپیہ ختم ہو گیا ہے۔تو مجھے ہیرا سنگھ کا معقوله یا واکر سخت ہی قلق اور اضطراب پیدا ہوا۔وہ یوں کہا کرتا تھا کہ دیکھو پھی ماتا کو دلتیاں چلاتے ہو۔تین سال کے بعد تم نہ مانگتے پھر رہ تو مجھے کہنا اور جو چاہے کہنا نے مجھے رہ رہ کر خیال آنا تھا کہ نائی وصعوبی۔کپڑا بعد دیگر ضروریات کیا ان سب کے لیے میں دست سوال دراز کرتا پھر رنگا۔حضرت خلیفة المسیح الدول۔۔۔۔عربی کی تعلیم اور طب کی تکمیل کے لیے مجھے باپ سے زیادہ شفقت کرتے ہوئے اپنے اوقات سے اکثر حصہ دے رہے تھے۔مگر ابھی صحاح ستہ سے بخاری کا کچھ حصہ رہتا تھا۔ہاں اس پر یشانی میں میں نے دھند کر کے اذان کے بعد سنتوں میں خوب رو رو کر دعا کی۔اور اس وقت میرا سنگھ کے الفاظ نے اور بے سروسامانی کی بھیانک شکل نے دل کھول کر میری خوب ہی مساعدت کی۔قدرت حق نے محض اپنے ہی وجود سے نماز ظہر کے بعد دو روپے ماہوار کا مجھے ٹیوٹر مقر کروا دیا۔جو میری از حد خوشی اور دعا کی قبولیت کا بین نشان بنا۔اسے دوسرا مضمون : بفضلہ پہلے ماہ میں قادیان میں تحقیقات امور مذہبی کے لیے مجھے آنا پڑا۔چنانچہ میں جبکہ رحضرت پر اپنے گاؤں سورسنگھ ضلع لاہور میں جانا چاہتا تھا۔پہلے قادیان میں آیا۔اور سات آٹھ دن یہاں رہا۔بازار میں ایک بوڑھے مندر کے ہاں کھانا کھاتا جو مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے ارشاد کے ماتحت ایسا کرتا تھا۔اس سے بھی میں نے مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے حالات کے متعلق ذکر ر الحکم کے تمبر ۱۹۲۳ء ملا ، بی