تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 559
DIWAN SINGH MAFTOON ۵۴۴ Dehra DN (INDIA) Aug, 11th 1966 مانی دیر گیانی صاحب آپ کا خط ملا۔تفسیر صغیر لی گئی تھی۔نہیں اس سے پہلے پہنچنے کی اطلاع دے چکا ہوں۔اور خط بھی لکھا تھا۔میری رائے یہ ہے کہ آپ کی جماعت نے اسلام کے متعلق مینی تبلیغ پچھلے پچاس ساٹھ برس میں کی اتنی تبلیغ دنیا کے مسلمانوں نے پچھلے تیرہ سو برس میں نہ کی۔تفسیر کی چھپوائی وغیرہ لاجواب ہے نیاز مند (دیوان سنگھ ) -