تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 558
۵۴۲ اس لاگت کے مقابلے میں بہت کم رکھی گئی ہے سیلہ - رسالہ سیارہ ڈائجسٹ "کراچی قرآن نمبر" نے قرآن مجید کے اردو تراجم و تغییر" کی فہرست شائع کی جس کے چالیسویں نمبر پر تغیر صغیر کی نسبت حسب ذیل الفاظ میں نوٹ دیا : - نام مترجم یا منتر نام ترجمه یا تغیر مقام اشاعت | مطبع سن طباعت فنی ۹۵۴ ۶۱۹۶۶ نم بشیر الدین محمود احمد مرزا ترجمہ قرآن مع لا ہور نقوش پریس نقوش پریس ۶۱۹۶۶ ر خلیفہ ثانی جماعت احمدیہ تفسیر صغیر کیفیت - ۱۹۶۶ء میں بہترین ایڈیشن آرٹ پیپر پر بڑی نفاست سے چھپا۔صفحہ دو کالی ہے ایک میں تمن اور دوسرے میں ترجمہ حاشیہ میں تغییری نوٹ دیئے گئے ہیں۔پہلا ایڈیشن ۱۹۵۶ء میں ربوہ سے شائع ہوا ہے ۴ - سردار دیوان سنگھ مفتون ایڈیٹر ریاست دہلی نے تغیر صغیر کے متعلق ہی گیانی عباد اللہ دلیر سالہ سکھ ازم کے نام دو مکتوب لکھے جن کا متن درج ذیل کیا جاتا ہے :۔DEHRADUN (INDIA) 25,7,1966 محترم! ابھی تفسیر صغیر بذریعہ پارسل ملی۔گیٹ اپ کو دیکھ کر دلی مسرت نصیب ہوئی۔بہت بہت شکریہ میر می ایمانداری کی رائے یہ ہے کہ تبلیغ واشاعت کے اعتبار سے آپ کی جماعت نے جتنا کام پچھلے پچاس ساٹھ برس کیا اتنا کام دنیا کے مسلمانوں نے پچھلے تیرہ سو برس میں نہ کیا ہو گا۔اسلام کی اس عظیم الشان خدمت کی موجودگی میں احمدی جماعت کو اسلام کے لیے نقصان رساں کہنا انتہائی کذب بیانی ہے میں اپنے ان خیالات کا اکثر غیر احمدی حضرات سے اظہار کیا کرتا ہوں۔Diwan Singh, MaftOPN (Editoy The Rivasat Dehra Dun و نیازمند دستخط ( دیوان سنگھ مفتون) ل بجواله الفضل ۲۳ جون ۱۹۶۶ء صفحہ ۲:۵ صفحه ۸۶۴