تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 545 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 545

آپ اس وقت مینجنگ ڈائریکٹر الشرکۃ الاسلامیہ ربوہ تھے اور ضیاء الاسلام پریس آپ کے زیر انتظام تھا۔جو نبی کاتب صاحبان کوئی کاپی مکمل کر لیتے۔تو اسکو پڑھ کر بعد صحیح اغلاط مکرم مولانا شمس صاحب کے پاس ربوہ بھجوا دی جاتی۔اور آپ پر دن نکلوا کر واپس نخلہ بھجوا دیتے۔جے کارکنان ابتدائی طور پر دیکھے کہ حضور کی خدمت میں پیش کر دیتے۔بعد ازاں سید نا خود بنفس نفیس سارے پر دت کو پڑھتے اور بعض مقامات پر مفید اضافے فرماتے۔زیادہ اضافہ انیسویں اور تیسویں پارے کے نوٹوں میں ہوا۔اس کام پہ حضور کا روزانہ ایک گھنٹہ سے زائد وقت صرف ہو جاتا۔اس صورت میں جو نوٹس نہائڈ ہوئے وہ منیبہ کی صورت میں تغیر صغیر کے آخر میں لگا دیئے گئے۔پروف ریڈنگ کا اہم کام ۲ اکتوبر کو ختم ہو گیا۔توحضرت خلیفہ اسیج الثاني المصلح الموعود کی طرف سے درج ذیل اعلان احباب جماعت کی اطلاع کے لیے در اکتوبر کے الفضل میں شائع ہوا۔اللہ تعالی کے فضل و رحم سے آن ۲ اکتوبر کو قرآن شریعت کا سار تر جمہ ملک ہوگیا یعنی احمد د سے والناس تک مع تغیر صغیر کے میں کے متعلق تغییر کبیر نے مقابلہ کرنے سے یہ پتہ لگا ہے کہ گئی مضامین اختصاراً اس میں ایسے آئے ہیں کہ تغیر کبیر میں بھی نہیں۔امید ہے کہ تغییر صغیر کی پہلی کھیپ ۱۵ اکتوبر تک تیار ہو جائے گی اور طلبہ سالانہ تک دو ہزار جلد کے تقسیم کرنے کے ہم قابل ہو جائیں گے۔گو خرید اروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کر جو تین ہزار سے اوپر نکل چکی ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ امید ہے کہ جلسہ سالانہ کے موقعہ تک پانچ ساڑھے پانچ ہزار ہو جائے گی ہم نے پانچ ہزار جلد چھپوانے کا آرڈ دے دیا ہے اور یہ بھی سوچا جارہا ہے کہ کثرت سے چھپوانے اور کئی اقتصادی باتوں کے مد نظر رکھنے کی وجہ سے کتاب سمستی پڑے گی۔اور بڑے خریداروں کے لیے قیمت میں بھی کچھ کمی کر دی جائے گی۔بشر طیکہ خریدار مقررہ مدتک لیں۔مثلاً ڈیڑھ صد خرید نے والوں کے لیے اور قیمت دو ستو خریدنے والوں کے لیے اور قیمت سواتین سوخریدنے والوں کے لیے اور قیمت اور پانچو خریدنے والوں کے لیے اور قیمت۔امید ہے کہ اس طرح زیادہ تعداد میں خریدنے والی جماعتوں کو مقامی طور پر بھی کچھ نفع مل جائے گا مثلاً سوا تین سو کی تعداد میں فرید نے دالوں کو ساڑھے گیارہ روپے فی جلد مل جائے۔اور کچھ رقم وہ آگے خریداروں کو دے دیں۔اور سستی لہ یعنی پروف ریڈنگ وغیرہ مکمل ہوگئی ہے۔