تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 475
یہ کہ کردہ اُٹھا۔تھا تو وہ ایک دکھا دے کا حکمران لیکن یہ خبر بجلی کی طرح سارے علاقوں میں پھیل گئی اور جس میں صوبہ میں گئی وہاں سے نور نیم بادشاہ اپنی فوجیں ہے کہ اسلامی خلافت کے ماتحت چل پڑے کہ جدھر خلیفہ جائے گا اُدھر ہی ہم جائیں گے اور آنا نا نا ایک بہت بڑا لشکر بغداد کے ارد گرد جمع ہو گیا۔یه شکر خلیفہ کی کمان میں آگے بڑھا اور اس نے عیسائیوں کو شکست دی اور اس طرح خلیفہ اس عورت کو چھڑا کر واپس لے آنے میں کامیاب ہو گیا۔تو یہ اس وقت کی بات تھی گو اس وقت مسلمانوں کی حالت نہایت ناگفتہ بہ متی پھر بھی اس کی مثال ایسی ہی تھی جیسے کہتے ہیں ہاتھی زندہ لاکھ کا مردہ سوالاکھ کا اگر اس وقت مسلمان رہ چکے تھے لیکن پھر بھی ان میں اتنی طاقت تھی کہ یورپ کی فوج میں کا پیتی ہو میں ان کے آگے سے بھاگ جاتی تھیں کیسپین تو یورپ کا ایک حصہ ہے۔مگر اس وقت عکہ میں سارہ سے یورپ کی فوجیں تھیں جنہیں مسلمانوں نے شکست دی۔تو یہ صرف طاقت کی بات ہوتی ہے۔اگراللہ تعالیٰ مسلمانوں کو طاقت اور ساتھ ہی ایمان بھی بنتے تو سپین کیا یورپ کی ساری طاقتیں مل کر بھی مسلمانوں کے مبلغوں کو نہیں نکال سکتیں۔اگر وہ نکالیں گی۔تو ان کو ایسی مشکلات کا سامنا پیش آئے گا اور مسلمان حکومتیں اتنی جلدی ان کا مقابلہ کریں گی کہ ان کو فوراً اپنی شکست تسلیم کرنا پڑیگی چنانچہ حکومت پاکستان تو الگ رہی ہماری جماعت اگر چہ ایک غریب جماعت ہے گر یوں کہ منظم اس لیے ہماری جماعت کے ڈر کے مارے ہی سپین کے سفیر متعینہ پاکستان نے یہ اعلان کر دیا کہ میری حکومت اسلامی مبلغ کو ملک سے باہر نکالنا نہیں چاہتی۔یہ خبر جو مشہور کی گئی ہے جھوٹ ہے۔لیکن ہمارا مبلغ اس بات پر مصر ہے کہ اسے ملک سے باہر نکلنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔مگر سپین کے سفیر نے کہا ہے کہ آپ ہمیں خواہ مخواہ بد نام کر رہے ہیں ہم نے آپ کے مبلغ کو باہر نہیں نکالا۔یہ اثر صرف چند لاکھ غریب فقیروں کی جماعت کی تنظیم کی وجہ سے تھا۔مگر اللہ تعالی اسلامی حکومتوں کو طاقت بختے تو پھر لازمی بات ہے کہ ان چند لاکھ فقیروں کی جماعت سے بہت زیادہ یوروپین حکومتیں اسلامی حکومتوں سے ڈریں گی۔کیونکہ ان کے پاس تو طاقت بھی ہو گی اور ہمارے پاس کوئی طاقت نہیں۔اسلامی حکومتیں اگر آزاد ہوں اور ترقی کریں تو ان کے پاس میرے بھی ہوں گے۔تو ہاں بھی ہوں گی اور ہوائی جہانہ بھی ہوں گے ہمارے پاس تو سوٹیاں بھی مشکل سے ہوتی ہیں۔اس لیے ہم سے کسی حکومت نے کیوں ڈرتا ہے۔مگر اسلامی حکومتیں اگر طاقت پکڑ جائیں تو دوسری حکومتیں اُن سے یقیناً ڈریں گی۔پس اپنی دعاؤں میں نہیں ملک کی آزادی اور ترقی کی دعا بھی شامل کرنی چاہیئے مجھے معلوم