تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 436 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 436

۴۲۱ فصل چهارم خلافت ثانیہ کا تینتالیسواں سال از ماه صلح ۳۳۶ مش تا ماه جنوری 1986ء فتح دسمبر ۶۱۹۵۷ میش) ٹھیک سو سال قبل شاہ کا معدہ پیش آیا۔جس کے نتیجہ میں ملک ہندے مسلم سلطنت کے آثار باقیہ بھی معدوم ہو گئے اور صنعف اسلام کا درد ناک زمانہ شروع ہوگیا۔یہاں شہداء کا سال مسلمانان برصغیر کے لیے ایک قیامت بن کر آیا جس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو تڑپا دیا وہاں ۱۹۵۷ء کا سال دنیا ئے اسلام کے لیے بہت مبارک اور مسرتوں کا پیغام ثابت ہوا جیسا کہ آئندہ تفصیل سے عیاں ہوگا۔صاحبزادہ مرزا دسیم احمد صاحب رناظر صاحبزادہ مرزا وسیم احدصاحب کے دورہ جنوبی ہند دعوت تبلیغ قاریان نے ، را بوسی سے ۲۱ مارچ ۱۹۵۷ء تک جنوبی ہند کی احمدی جماعتوں کا کامیاب دورہ کیا۔مختلف اوقات میں درج ذیل علماء کرام آپ کے ہمسفر رہے۔مولوی محمد سلیم صاحب زودی بیشتر احمد صاحب مولوی شریعت احمد صاحب امینی ، مولوی ظهر اسماعیل صاحب یا دگیر ، مولوی سمیع الله صاحب، مولوی مبارک علی صاحب، حکیم محمد الدین صاحب، محمد کریم اللہ صاحب ایڈیٹر اخبار آزاد نوجوان صاحبزادہ صاحب ہ صوبوں کی چالیں احمدی جماعتوں میں تشریف لے گئے 4 ہزار میل سفر