تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 416 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 416

3 اس سلسلہ میں آپ نے نہ صرت مقامی ذی اثر اور علم دوستوں اور اخبارات کو تحریک کی کہ وہ لائبریری کے لیے کتب پیش کریں بلکہ امریکہ ، مہندوستان، پاکستان مشرقی افریقہ اور عرب ممالک کے ممتاز اخبارات سے بذریعہ خطوط رابطہ قائم کیا اور انہیں لائبریری کے لیے مفت اختبارات در سائل مھجوانے کی تلقین کی جیں پر ایک ہزار سے زائد عربی انگریزی اور اردو کتب کا قیمتی ذخیرہ جمع ہوگیا۔اردو لٹریچر کا اکثر حصہ وکالت تبشیر کی طرف سے مہیا کیا گیا۔ایک حصہ حضرت الحاج مولوی نذیر احمد علی صاحب کی وقف شدہ کتابوں پرمشتمل تھا۔کتب کے علاوہ روزانہ ہفتہ وار اور ماہوار جرا مدد رسائل بھی لائبریری کے نام جاری ہو گئے۔۲۳ ستمبر ۱۹۵۶ء کو اس لائیبریری کا افتتاح معمل آیا جس میں ۲۰۰ سے زائد معززین شہر در سرکاری افسران نے شرکت کی۔آنہ میں پیرا ماؤنٹ چیت کو کہ رضلع ہو کی طرف سے لیجسٹیو کونسل کے مبر نے تقریب کرتے ہوئے کہا کہ میں احمدیہ مشن کو اس غیر معمولی اور بے مثل کام پر مبارکباد پیش کرتا ہوں آن پیل چیف کے بعد پیرا ماؤنٹ چیف نے خطاب کیا۔اور جماعت کی لائبریری کے بارہ میں کہا۔میں اس لائبریری کے قیام سے بہت خوش ہوا ہوں۔احمد یہ مشن کا یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جو ہمیں ہمیشہ یا در سے گا اور جسے ہم میں سے ہر ایک کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے۔ان تقاریہ کے بعد مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری نے لائبریری کے باہر کے دروازے کی چابی پیرامونٹ چیف ٹوڈے کالے پر ندیدن ڈسٹرکٹ کونسل بو کو دی جنہوں نے مکان کا باہر کا دروازہ کھولا پھر کتب کی جملہ الماریوں کی چابیاں آنریل میرا نوٹ پیف کو کر کے حوالہ کیں۔جنہوں نے تمام الماریوں کے دروازے کھوئے اور بعد میں تمام حاضرین کا جم غفیر نائبر یہ ہی ہال میں داخل ہوا اور کافی دیر تک کتب سے مستفید ہوتا رہا۔افتتاح کا اعلان سیرالیون براڈ کاسٹنگ سروس نے ریڈیو سے ان الفاظ میں کی۔اب بوشہرمیں بھی ایک پلک سلم لائبریری قائم ہوگئی ہے جو سارے مغربی صوبہ میں پہلی نامبر یہی ہے اور اس کے قائم کرنے کا سہر اجماعت احمدیہ کے سر ہے۔امید ہے گر اہل صوبہ اس سے کما حقہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے حضرت مولوی نذیر احمد علی صاحب کی یادگار کے طور پہ لائبریر ی کا نام نہ کیا حمدیہ سلم کا شہر یہ ہیں رکھا گیا۔اس لائبر یہ ہی کو بہت جلد غیر معمولی مقبولیت حاصل ہو گئی ہیں چنانچہ اقوام متحدہ کے ڈائر کیر را الفضل - ارنومبر ۱۹۵۶ء صور : له الفضل ۱۴ار ماریا ۱۹۵۷ رصد