تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 411
۔ایک لوکل مبلغ الفاڈ نمالہ صاحب ابادان اور اس سے ملحقہ مشنوں کے دورہ کے لیے تشریف لے گئے۔اجیبوڑے AG BEDE کے احمدیوں کو عرصہ سے تنگ کیا جارہا تھا اس سال یہاں کے احمدی سکول ٹیچر اور مشن کے چیر مین مالموجیوں کی تبلیغی کوششوں سے تعلیم یافتہ طبقہ احمدیت میں شامل ہوگیا انہوں نے احمدیوں کے لیے ایک الگ گاؤں بھی آباد کیا جس کا نام HABEBU VILLAGE گیا۔اس گاؤں کے لوگوں نے علماء سے مباحثے اور مذاکرے بھی کیسے لیے رکھا LIBERIA RADIO۔اس سال امریکہ کے ایک عیسائی مشنری جن کی تقریر یں لائیبر بار یڈیو خاص اہتمام سے نشر ہوتی تھیں۔دسمبر 120 کو لیگوس ( 5 L AGO ) میں آئے ان کی آمد کا پر درگرام اشتہار کی صورت میں نائیجیریا کے مشہور اخبار ڈیل ٹائمز (DAILYTIMES) میں شائع ہوا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے اس موقع پہ ایک پریس ریلیز تمام اخبارات کو بھیجا گیا کہ اب امریکہ دالوں کو اس بات کا احساس زیادہ سے زیادہ ہوتا جارہا ہے کہ عیسائیت مغربی افریقہ میں دم توڑ رہی ہے لہذا انہوں نے اسلام کی مقبولیت کو روکنے کے لیے اس خطہ میں اپنی تبلیغی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور امریکہ کے رسالہ " لائف (LIFE) کا حوالہ دیا جس میں یہ لکھا تھا کہ افریقہ میں ایک عیسائی کے مقابلہ میں دس آدمی اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔گالف ہمیں اس آرٹیکل کے چھپنے کے بعد سے ہی امریکہ کے عیسائی مشنوں کو مغربی افریقہ کی طرف زیادہ توجیہ ہوئی ہے۔اسی پریس ریلیز میں مشتری صاحب کو مباحثہ کی بھی دعوت دی گئی یہ خبر وانا نیوز ایجنسی کے حوالے سے لیگوس کے ایک مشہور اخبار میں جلی حروف سے شائع ہوئی۔بعد ازاں احباب جماعت کی تجاویز کے مطابق فوری طور پر ایک پمفلٹ شائع کرنے کا فیصلہ ہوا اور اسی روز جماعت کے بعض نوجوانوں کو ایک پہلے سے شائع شدہ پمفلٹ THE دے کر بھیجا گیا تا کہ شائع شدہ پروگرام کے مطابق جس چہر ے میں مشتری صاحب نے تقریر کرنی تھی اس کے پاس پہنچ کہ پمفلٹ لوگوں میں تقسیم کریں اس پمفلٹ میں یہ ثابت کیا گیا تھا کہ پیدائش بن باپ کوئی ایسا محال اور غیر متوقع امر نہیں جس کی بناء پر حضرت علی علیہ السلام کی VIRGIN BIRTH" الفضل درمئی ۱۹۵۷ء ص :