تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 370
۳۵۵ احمدیہ وفدکی الجزائری لیڈروں سے ملا قا ۳ جو ان ستار کا حمد با من نیشنل پریس ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وند نے الجزائر کے لیڈر علامہ بشیر الابراہیمی اور احمد بودہ صاحب سے لائلپورہ میں ملاقات کی اور الجزائر کے مجاہدین سے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا۔یہ وفد مولانا ابو العطار صاحب جالندھری (مدیر الفرقان) عبد الوہاب صاحب (نمائندہ مرو تخذ) قریشی عبد الرحمن صاحب ر(نمائندہ میسیجی اور ملک سیف الرحمن صاحب رمفتی سلسلہ احمدیہ پر مشتمل تھا تے رڈ یا وکشون کے ذریعہ صداقت احمدیت کا انکا مارچ درد میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہاما بتایا گیا۔يَنْصُرُكَ رِجالٌ نُوحِيَ إِلَيْهِمْ مِنَ السَّمَاءِ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاء الله یعنی تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کے دلوں میں ہم اپنی طرف سے الہام کریں گے۔خدا کی باتوں کو کوئی حال نہیں سکتا اس پاک وعدہ کے مطابق اللہ تعالیٰ نے الہامات ، کشون اور رڈیا کے ذریعہ بہت سی سعید روحوں کو قبول احمدیت کی سعادت عطا فرمائی۔جس کا ذکر سیدنا حضرت مصلح موعود نے ۳ ار جولائی ۹۵۶ار کو حسب ذیل الفاظ میں فرمایا : آج ہی ایک غیر احمدی کا خط آیا ہے وہ لکھتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے لیے پھانسی کی سزا تجویز ہوئی ہے اور ایک گڑھا کھودا گیا ہے جس میں میں کھڑا ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ یہیں مجھے مچھالنی دی جائے گی اور لوگ مجھ پر مٹی ڈال کر چلے جائیں گے۔میں خواب میں سخت ڈر رہا ہوں کہ اب کیا کروں اتنے میں مجھے دو گردہ نظر آئے ایک غیر احمدیوں کا تھا اور ایک احمدیوں کا تھا۔پہلے غیر احمدیوں کی طرف سے میرے پاس ایک آدمی آیا اور اُس نے کہا ہم تمہارے لیے دعا کرتے ہیں بشر طیکہ تم اس بات پر راضی ہو جاؤ کہ احمدیت کی طرف ے فیصل آباد - اس الفضل ۲۶ جولائی ۱۹۵۶ء صد دمت سے براہین احمدیہ حصہ سوم مر ا ۲۲ حاشیه در حاشیه عل